نوجوانوں کو گمراہ کرنے والے بیرون ملک مقیم حیربیارمری اور براہمداغ بگٹی بہادر نہیں بلکہ بزدل ہیں ،وزیراعلیٰ بلوچستان

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہاکہ بیرون ملک بیٹھے افراد دشمن کی ایما ء پر پیسے لیکر بلوچستان کے نوجوانوں کو گمراہ کررہے ہیں، حیربیارمری اور براہمداغ بگٹی شایان شان زندگی گزار رہے ہیں .

نوشکی،خاتون سمیت دو افراد لاشیں برآمد

Posted by & filed under اہم خبریں.

کوئٹہ: نوشکی سے خاتون سمیت دو افراد کی تشدد زدہ لاشیں ملی ہیں۔ لیویز کے مطابق نوشکی سے تقریباً 25کلومیٹر دور گری ڈاک کے ریگستانی علاقے میں دو افراد کی لاشوں کی موجودگی کی اطلاع ایک چرواہے نے دی۔ جس پر لیویز موقع پر پہنچی اور لاشوں کو سول ہسپتال نوشکی پہنچایا۔

شیرانی،ٹریفک حادثے میں چاک فوج کا اہلکار جاں بحق،دو اہلکاروں سمیت 4 زخمی

Posted by & filed under اہم خبریں.

کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع شیرانی میں ٹریفک حادثے میں پاک فوج کا اہلکار جاں بحق جبکہ دو ایف سی اہلکار سمیت چار افراد زخمی ہوگئے۔ ڈھاڈر میں ٹریکٹر سے گر کر ایک شخص جاں بحق ، مچھ میں ٹریفک حادثے میں پانچ افراد زخمی ہوگئے۔