کوئٹہ: ڈیرہ بگٹی میں بارودی مواد پھٹنے سے ایک ایف سی اہلکار شہید ہوگیا۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under اہم خبریں.
کوئٹہ: ڈیرہ بگٹی میں بارودی مواد پھٹنے سے ایک ایف سی اہلکار شہید ہوگیا۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under پاکستان.
کوئٹہ: پاکستان تحریک انصاف بلوچستان میں اختلافات کھل کر سامنے آگئے۔ کوئٹہ میں منعقدہ ورکرزکنونشن میں پارٹی کے کئی سینئر عہدیداروں کو مدعو نہیں کیا گیا درجنوں کارکنوں نے نظر انداز رہنماؤں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے کنوکنشن میں شرکت نہیں کی۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بلوچستان.
کوئٹہ: پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکریٹری جنرل جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ لیگی حکومت کا پہیہ مکمل جام ہوگیا ہے،نواز شریف کا آخری ٹھکانہ جیل ہے، شہباز شریف اور رانا ثناء اللہ کے استعفے اور ماڈل ٹاؤن متاثرین کیلئے تحریک چلائیں گے۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under پاکستان.
کوئٹہ: ایس ایس پی چمن پر خودکش حملے میں ملوث گرفتار ملزمان نے اعتراف کیا ہے کہ انہیں خودکش حملے کے عیوض صرف سات ہزار روپے کے موبائل فون کارڈز ملے۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under پاکستان.
کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں ریلوے پٹڑی کی بحالی کے منصوبے پر کام کرنے والے 3 مزدوروں کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے قتل اور ایک کو زخمی کردیا۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بلوچستان.
کوئٹہ: ایس ایس پی چمن ساجد خان مہمند پر خودکش حملے کے دو سہولت کاروں کو چمن سے خودکش جیکٹ سمیت گرفتار کرلیا گیا۔ وزیرداخلہ بلوچستان سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ دہشتگردوں نے خودکش حملے کی منصوبہ بندی افغانستان میں کی، خودکش حملہ آور خودکش جیکٹ بھی وہی سے فراہم کئے گئے۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under لیڈ اسٹوری.
کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں صوبے بالخصوص کوئٹہ میں گیس کی باقاعدہ ترسیل اورپریشرکویقینی بنانے،ژوب تابوستان ریلوے لائن کی بحالی اور گیس کمپنیوں کی آمدنی کا5 فیصدترقیاتی کاموں کیلئے مختص کر نے سے متعلق قراردادیں منظور کرلی گئیں جبکہ بلوچستان یونیورسٹی آف میڈیکل اینڈہیلتھ سائنسزکامسودہ قانون ایوان میں پیش کردیاگیا۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بلوچستان.
کوئٹہ: کوئٹہ سمیت وسطی بلوچستان میں سردی کی شدت برقرار ہے،زیارت میں منفی 11،کوئٹہ میں منفی 10اور دالبندین میں درجہ حرارت منفی 5تک گرگیا۔ گوادر اور دکی میں دو افراد سردی سے ٹھٹھر ٹھٹھر کر جاں بحق ہوگئے۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under پاکستان.
کوئٹہ: صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے علاقوں سریاب اور قمبرانی روڈ پر گھروں میں گیس لیکچ کے باعث دھماکے ، دھماکوں میں خواتین وبچوں سمیت11افراد زخمی ہوگئے، زخمیوں کو بولان میڈیکل ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under پاکستان.
کوئٹہ : چین نے سی پیک کے تحت سڑکوں کے منصوبوں کی مالی امداد روک دی ڈیرہ اسما عیل خان ژوب اور خضدار کی سڑک بھی متاثر ہو گی باوثوق ذرائع کے مطابق چین نے سی پیک کے تحت سڑکوں کے منصوبوں کی مالی امداد روک دی۔