کوئٹہ سمیت شمالی بلوچستان میں خون جما دینے والی سردی گیس اور بجلی غائب

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: وادی کوئٹہ سمیت بلوچستان کے شمالی اور بالائی علاقے شدید سردی کی لپیٹ میں آگئے۔زیارت میں درجہ حرارت منفی نو، قلات میں منفی آٹھ اور کوئٹہ میں منفی چھ ریکارڈ کیاگیا۔ یخ بستہ ہوائیں چلنے کے باعث کاروبار زندگی مفلوج ہوکر رہ گیا۔ نالیوں اور سڑکوں پر جمع پانی جم گیا۔

سندھی ثقافت ایک تہذیب کانام ہے، یاسمین لہڑی

Posted by & filed under اہم خبریں.

کوئٹہ: پورے ملک کی طرح کوئٹہ میں بھی اتوار کوسندھی ثقافتی دن منایا گیا،کوئٹہ پریس کلب میں ہونے والی تقریب کی مہمان خصوصی نیشنل پارٹی کی رہنما اور رکن بلوچستان اسمبلی یاسمین لہڑی تھیں تقریب سے خطاب کرتے ہوے یاسمین لہڑی نے کہا کہ پاکستان ایک وفاقی ریاست ہے اور اسکے صوبے اسکی لسانی .ثقافتی اور سیاسی اکائیاں ہیں جو کہ اس ملک کو ایک خوب صورت گلدستہ بناتی ہے۔

آئینی حقوق سے محروم معذوران نے عالمی دن پر یوم سیاہ منایا

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: معذوروں کے عالمی دن کو بلوچستان میں اپنے آئینی حقوق کیلئے سراپا احتجاج معذوروں نے یوم سیاہ کے طور پر منایا ،کوئٹہ پریس کلب کے سامنے سیمینار احتجاجی ریلی ومظاہرہ کیاگیا,ڈیرہ اللہ یار میںیوم سیاہ پر ریلی ۔

فورسز کی کچھی ، ڈیرہ بگٹی ، قلعہ سیف اللہ اور کوہلو میں کارروائیاں ،بڑی تعداد میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد ، 11دہشتگرد گرفتار

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: بلوچستان میں لیویز، ایف سی اور حساس اداروں نے مختلف کارروائیوں کے دوران بڑی تعداد میں اسلحہ گولہ و بارود برآمد کرکے دہشتگردی کے منصوبے ناکام بنادیئے۔کالعدم تنظیم کے11ارکان کو بھی گرفتارکرلیاگیا۔

پشاور میں دہشت گردوں کا حملہ

Posted by & filed under اداریہ.

حالیہ دنوں میں افغانستان میں موجود دہشت گردوں نے پاکستان کے اندر اپنی کارروائیاں تیز کردی ہیں۔جمعہ کے دن عید میلادالنبی کے موقع پر پشاور کے زرعی ٹریننگ سینٹر پر حملہ کیا گیا جس میں نو افراد شہید اور 40 زخمی ہوئے جن میں طالب علم اور سیکورٹی فورسز کے اہلکا ر شامل ہیں۔ 

حاصل بزنجو چاہ بہار پورٹ کی افتتاحی تقریب میں شرکت کیلئے ایران پہنچ گئے

Posted by & filed under پاکستان.

کوئٹہ: وفاقی وزیر پورٹ اینڈ شپنگ میر حاصل خان بزنجو,اور گوادر پورٹ اتھارٹی کے چیرمین دوستین خان جمالدینی چابہار پورٹ کی افتتاحی تقریب میں شرکت کیلئے چاہ بہار پہنچ گئے.. تقریب آج ہوگی ۔

مجھے نا اہل کرنیوالوں نے آمر سے حلف لیاتھا،نوازشریف

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

کوئٹہ: پاکستان مسلم لیگ (ن )کے سربراہ سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ احتساب کے نام پر انتقام لیا جارہا ہے ،صادق و امین کا فیصلہ وہ کررہے ہیں جنہوں نے آمروں سے حلف لیا،ملک میں اندھیرے پھیلا کر جانے والوں کو کسی نے آج تک نہیں پوچھا، جب مائنس ون کے لئے کوئی بہانہ نہ ملا تو بیٹے سے تنخواہ کے بہانے پر فارغ کردیا، ملک ایسے ہی فیصلوں سے برباد ہوجاتے ہیں۔

محکمہ زراعت میں انقلابی اصلاحات کئے گئے ہیں،سردار اسلم بزنجو

Posted by & filed under پاکستان.

کوئٹہ :  صوبائی وزیرذراعت سردار اسلم بزنجو نے کہا ہے کہ جمہوری دور میں مزدوروں کے مسائل بات چیت کے ذریعے حل کرکے انھیں مطمئن کیا جاسکتاہے ، صوبے کے 80 فیصد افراد کا ذریعہ معاش زراعت سے وابستہ ہے ۔