کوئٹہ: میاں محمد نواز شریف نے دورہ لندن ملتوی کردیا۔2دسمبر کو کوئٹہ میں جلسہ کرینگے۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under اہم خبریں.
کوئٹہ: میاں محمد نواز شریف نے دورہ لندن ملتوی کردیا۔2دسمبر کو کوئٹہ میں جلسہ کرینگے۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under پاکستان.
کوئٹہ: کوئٹہ کے علاقے نواں کلی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے نجی بینک کا منیجر زخمی ہوگیا۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under اہم خبریں.
کوئٹہ : کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر ٹرک اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم موٹر سائیکل پر سوار دو افراد جاں بحق ہو گئے ۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under پاکستان.
کوئٹہ: کوئٹہ میں فائرنگ کے دو مختلف واقعات میں سرکاری استاد جاں بحق ایک زخمی ہوگیا۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بلوچستان.
کوئٹہ: پنجگور میں نامعلوم افراد کے دستی بم حملے میں ایک شخص زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق پنجگور کے علاقے چتکان میں بسم اللہ چوک پر نیشنل پارٹی کے کارکنان اور مزدور اتوار کو ہونیوالے جلسے کی تیاریاں کررہے تھے اور اسٹیج بنارہے تھے ۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بلوچستان.
کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع کیچ سے پنجاب سے تعلق رکھنے والے مزید پانچ افراد کی گولیوں سے چھلنی لاشیں برآمد کرلی گئیں۔ چار روز میں ملنے والی لاشوں کی تعداد 20ہوگئی۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under لیڈ اسٹوری.
کوئٹہ: بلوچستان کے علاقے تربت میں بے دردی قتل ہونے والے پندرہ افراد کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بلوچستان.
کوئٹہ: تربت میں منعقدہ سیکورٹی کانفرنس میں بلوچستان کی اعلیٰ سول و فوجی قیادت نے صوبے کے امن و اما ن خراب کر نے والے عناصر کے لئے خلاف بھر پور اور مر بوط کارروائی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under اہم خبریں.
کوئٹہ: بلیدی قریب فورسز کی کارروائی میں کالعدم تنظیم کا ایک کمانڈر ہلاک ہو گیا۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بلوچستان.
کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع لسبیلہ میں کوسٹل ہائی وے پر بس الٹنے سے ایک سیکورٹی اہلکار جاں بحق اور23زخمی ہوگئے۔