کوئٹہ: تربت میں فائرنگ سے جاں بحق ہونیوالے پنجاب کے رہائشی افراد کو انسانی اسمگلروں نے یورپ جانے کا جھانسا دلایا تھا اور اس کے بدلے لاکھوں روپے وصول بھی کرلئے تھے۔
Posts By: اسٹاف رپورٹر
کوئٹہ،ایک ہفتے کے دوران پولیس کا دوسرا آفیسر قتل
کوئٹہ: ایک ہفتے کے دوران کوئٹہ میں پولیس کا دوسرا آفیسر قتل۔ بڑھتے ہوئے حملوں کے بعد پولیس آفیسران اور ان کے اہلخانہ تشویش میں مبتلا ہوگئے۔ کوئٹہ میں پولیس آفیسران پر مسلسل حملے ہورہے ہیں۔
گوادر ،لیویز چیک پوسٹ اور کنٹینر پر فائرنگ ،3 افراد زخمی
کوئٹہ: گوادر میں نامعلوم افراد نے کنٹینر پر فائرنگ کرکے ڈرائیور سمیت عملے کے تین ارکان کو زخمی کردیا۔
ایران کی جانب سے پاکستانی سرحد کی خلاف ورزی
کوئٹہ: ایران کی جانب سے پاکستانی سرحد کی خلاف ورزی کی گئی۔
تربت گولیوں سے چھلنی15افراد کی لاشیں برآمد تعلق پنجاب سے ہے ایران جانا چاہتے تھے، انتظامیہ
کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع کیچ سے پندرہ افراد کی لاشیں ملی ہیں جنہیں گولیاں مار کر قتل کیاگیا ہے۔ مقتولین کا تعلق پنجاب کے مختلف علاقوں سے تھا جو غیرقانونی طور پر ایران اور یورپ جانا چاہتے تھے۔
قلعہ سیف اللہ ،خسرے کی وباء پھوٹ پڑی 16 بچے جاں بحق
کوئٹہ: قلعہ سیف اللہ میں خسرے نے وباء کی شکل اختیار کرلی، ضلع کی بیس میں سے بارہ یونین کونسلز وباء کی لپیٹ میں آگئے۔بیماری میں مبتلا سولہ بچے جاں بحق جبکہ سینکڑوں متاثر ہوگئے۔
خالد لانگو کے گھر کو سب جیل قرار دینا احتساب کی راہ میں رکاوٹ ہے عدالت میں چیلنج کریں گے ، نیب
کوئٹہ: قومی احتساب بیورو نے بد عنوانی کے الزام میں گرفتار سابق مشیر خزانہ میر خالدلانگو کے گھر کو سب جیل قرار دینے کے فیصلے کواحتساب کی راہ میں رکاوٹ قرار دیتے ہوئے عدالت میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
کوئٹہ میں موسم سرما کی پہلی بارش آج ہونے کا امکان
کوئٹہ : بلوچستان کے مغربی علاقوں میں بارشیں نشیبی علاقے زیر آب آگئے کوئٹہ میں آج ہونے کا امکان۔
کوئٹہ اور خضدار میں دستی بم حملے، خاران ، جھل مگسی اور مچھ میں فائرنگ،3افراد جاں بحق
کوئٹہ: کوئٹہ،خضدارمیں دستی بم حملے،خاران ،جھل مگسی اور مچھ میں فائرنگ، مختلف واقعات میں تین افراد جاں بحق، پانچ زخمی ہوئے، متعدد گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔
کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں گیس پریشر میں کمی مستونگ قلات میں گیس غائب
کوئٹہ: کوئٹہ سمیت اندرون بلوچستان سردی کی شدت میں اضافہ کے ساتھ ہی گیس پریشر میں کمی کا مسئلہ شدت اختیارکرگیا،صبح اور شام کے اوقات میں گیس پریشر نہ ہونے کے باعث معمولات زندگی نقطہ انجماد سے قبل ہی جام ہوگئے۔