جمہوریت ہی کے ذریعے پاکستان کے مسائل کا حل نکالا جا سکتا ہے ، ڈاکٹر مالک بلوچ

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: بلوچستان کے سابق وزیر اعلیٰ اور نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کا کہنا ہے کہ جمہوریت ہی ملک کو مسائل سے نکال سکتی ہے ،ٹیکنوکریٹ حکومت سمیت کسی بھی غیر آئنی اقدام کی حمایت نہیں کریں گے۔

ماورائے آئین گرفتاریوں سے انسانی المیہ جنم لے رہا ہے، نصر اللہ بلوچ

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے چیئرمین نصراﷲ بلوچ نے کہا ہے کہ ڈاکٹراﷲ نذر بلوچ کی اہلیہ فضیلہ بلوچ بیٹی پوپل جان سمیت تین دیگرخواتین اور اسلم بلوچ کی ہمشیرہ اور بچوں کی مبینہ گرفتاری اورکراچی سے بی ایچ آراو کے سیکرٹری اطلاعات نواز عطاء بلوچ اورکمسن بچوں کوگرفتارکرنا بلوچ روایات کے منافی اقدام اور قابل مذمت ہے۔

ارکان اسمبلی بھی میڈیا پر برس پڑے بلوچستان اسمبلی کا قومی و صوبائی اسمبلیوں کی نشستوں میں اضافے کا مطالبہ

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی نے متفقہ قرارداد کے ذریعے مطالبہ کیا ہے کہ قومی اسمبلی میں بلوچستان کی نشستیں بڑھا کر صوبے کو مرکزی سطح پر فیصلہ سازی میں کردار دیا جائے۔ 

پاکستان اور افغانستان کے درمیان غلط فہمیوں کو دور کرنے کیلئے چین کردار ادا کرے ،اسفند یارولی

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفند یار ولی خان کا کہنا ہے کہ پاکستان کے آئین میں ٹیکنوکریٹ یا قومی حکومت کی کوئی گنجائش نہیں ،کسی بھی غیر آئینی اقدام کی بھرپور مخالفت کریں گے۔