کوئٹہ: کوئٹہ کی مقامی عدالت نے بلوچستان اسمبلی کے رکن عبدالمجید خان اچکزئی کی بریت کی درخواست خارج کردی۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under پاکستان.
کوئٹہ: کوئٹہ کی مقامی عدالت نے بلوچستان اسمبلی کے رکن عبدالمجید خان اچکزئی کی بریت کی درخواست خارج کردی۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بلوچستان.
کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع کیچ میں سابق رکن صوبائی اسمبلی اور نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات جان محمد بلیدی قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے۔ حملے میں بیٹے اور قریبی رشتہ دار سمیت 3افراد شدید زخمی ہوگئے۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under پاکستان.
کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع کیچ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو ایف سی اہلکار زخمی ہوگئے جبکہ ڈیرہ بگٹی میں لیویز اور حساس ادارے نے کارروائی کرتے ہوئے بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد کرلیا۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under پاکستان.
کوئٹہ: قلعہ سیف اللہ میں قرضوں سے تنگ آکر ایک شخص نے بیوی اور کمسن بیٹے کو قتل جبکہ دو بچوں کو زخمی کرکے خودکشی کرلی ۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under لیڈ اسٹوری.
کوئٹہ: نوابزادہ گزین مری نے تھری ایم پی او کے تحت گرفتاری کو بلوچستان ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا۔ عدالت نے صوبائی سیکریٹری داخلہ اور ڈپٹی کمشنر ز کو نوٹسز جاری کردیئے۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under اہم خبریں.
کوئٹہ: کوئٹہ کے نواحی علاقے ہنہ اوڑک میں دھماکے سے 14سالہ لڑکی زخمی ہوگئی۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بلوچستان.
کوئٹہ: دنیا بھر کی طرح بلوچستان میں بھی یوم عاشور مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جائیگا۔ کوئٹہ میں عاشورہ کے مرکزی جلوس کی سیکورٹی کیلئے انتظامات کو حتمی شکل دیدی گئی۔ راستوں کو سیل کرکے سات ہزار اہلکاروں کو تعینات کردیا گیا۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بلوچستان.
کوئٹہ: کوئٹہ میں محرم الحرام کے دوران تخریب کاری کا منصوبہ بنانے والے تین دہشتگردوں کو بارود سے بھری گاڑی سمیت پشین سے گرفتار کرلیا گیا۔ کوہلو میں بھی بھاری مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد کرکے دہشتگردی کی کوشش ناکام بنادی گئی۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بلوچستان.
کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی کی کارروائی میں ارکان کی دلچسپی کم ہوگئی۔غیر سرکاری تنظیم فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک(فافین ) کی رپورٹ کے مطابق بلوچستان اسمبلی کے آخری سیشن میں صوبے کے قانون سازوں کی دلچسپی کم دیکھی گئی۔ وزیراعلیٰ نواب ثناء اللہ زہری اسمبلی کی 24فیصد کارروائی کے دوران موجود رہے ۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بلوچستان.
کوئٹہ: بلوچ قوم پرست رہنماء نواب خیر بخش مری مرحوم کے گرفتارصاحبزادے گزین مری کو آج دوبارہ عدالت میں پیش کیا جائیگا۔ نوابزادہ گزین مری کو اٹھارہ سالہ خود ساختہ جلا وطنی کے بعد 22ستمبر کو کوئٹہ پہنچنے پر ایئر پورٹ سے گرفتار کیا گیا تھا۔