کیچ سیکورٹی فورسز کے ساتھ چھڑپ میں ایک شخص جاں بحق

Posted by & filed under مزید خبریں.

کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع کیچ میں سیکورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں کالعدم تنظیم کا علاقائی کمانڈر مارا گیا، دو مشتبہ افراد کو بھی گرفتارکرلیا گیا۔ سیکورٹی ذرائع کے مطابق حساس ادارے اور ایف سی نے خفیہ اطلاع پر کیچ کے علاقے تمپ میں ملک آباد کے مقام پر چھاپہ مارا۔

ریونیو آفس کے تحصیلدار اور پٹواری سمیت 4 ملزمان کرپشن کیس میں گرفتار

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: بلوچستان میں سرکاری اراضی کی خریدو فروخت کا نیا سیکنڈل سامنے آگیا۔ 3کروڑ کی زمین سرکار کو 48کروڑ روپے کی ظاہر کرکے 45کروڑ روپے کی بدعنوانی کرنیوالے تحصیلدار سمیت چار افراد کو نیب نے گرفتار کرلیا۔

کوئٹہ میں بڑاسرچ آپریشن،چھ ہزارگھروں کی تلاشی،بھاری تعدادمیں اسلحہ برآمد ،آپریشن کے دوران علاقے میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

کوئٹہ: کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں دہشتگردوں اور ان کے چھپے سہولت کاروں کے خلاف اپنی نوعیت کا پہلا اور بڑے پیمانے پر سرچ آپریشن کیا گیا ۔