کوئٹہ،5ہزار افراد کو جعلی دستاویزات فراہم کرنیوالے گروہ میں شامل7افراد گرفتار

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

کوئٹہ : کوئٹہ میں پانچ ہزار سے زائد افراد کو جعلسازی سے دستاویزات جاری کرنیوالے گروہ میں شامل چھ سرکاری ملازمین سمیت سات افراد کو گرفتار کرلیا۔ بڑی تعداد میں شناختی کارڈ ، جعلی مہریں سمیت مختلف دستاویزات بھی برآمد کرلی گئیں۔

کوئٹہ نواں کلی میں فائرنگ، 2 افرادجاں بحق ،لواحقین کا احتجاج، کمشنر آفس کے سامنے دھرنا

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق ہوگئے۔ واقعہ کے خلاف مقتولین کے لواحقین نے میتوں کے ہمراہ کمشنر آفس کے باہر احتجاج کیا۔