کوئٹہ: سیکریٹری محکمہ داخلہ بلوچستان کے اسکواڈ کی گاڑی میں منشیات سندھ سمگل کرتے ہوئے دو پولیس اہلکاروں کو گرفتار کرلیا گیا۔ گاڑی سے150کلو گرام منشیات برآمد کرلی گئی۔
Posts By: اسٹاف رپورٹر
پنجگور ، ایران کی جانب سے 24گھنٹوں کے دوران دوسری بار سرحدی خلاف ورزی
کوئٹہ: ایران کی جانب سے24گھنٹے کے دوران دوسری بار پاکستانی سرحد کی خلاف ورزی کی گئی۔
بلوچستان کے آٹھ اضلاع میں پولیو مہم آج سے شروع ہو گی
کوئٹہ: بلوچستان کے آٹھ اضلاع میں پولیو مہم آ ج بروز پیر سے شروع ہوگی،ایمر جنسی آپریشن سینٹر کے کو آرڈینیٹر سید فیصل احمد نے کہا ہے کہ بلوچستان میں پولیو مہم صوبے کے آٹھ اضلاع کی 175یونین کونسلز میں آج سے شروع ہو رہی ہے ۔
گندم خورد برد کیس میں گرفتار آفسر جیل وارڈز میں دوران علاج انتقال کرگئے
کوئٹہ: گندم خورد برد کیس میں گرفتار محکمہ خوراک کا آفیسر دوران قید کوئٹہ کے جیل وارڈ میں دوران علاج انتقال کر گیا۔
ژوب، سرحد پارسے ایف سی چیک پوسٹ پر حملہ ناکام، جوابی کارروائی میں4دہشتگرد ہلاک
کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع ژوب میں ایف سی کی چیک پوسٹ پر سرحد پار سے دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنادیا گیا
این اے 260 ضمنی الیکشن جمعیت کے امیدوار عثمان بادینی کا میاب،حاجی بہادر خان دوسرے اور جمال ترہ کئی تیسرے نمبر پر رہے
کوئٹہ: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے قومی اسمبلی کے حلقے این اے260پر ضمن انتخاب کے غیر حتمی نتیجے کا اعلان کردیا۔ جمعیت علمائے اسلام کے انجینئر محمد عثمان بادینی نے7ہزار ووٹوں کی برتری سے کامیابی حاصل کرلی۔ انہیں 44ہزار610ووٹ ملے۔حق رائے دہی کے استعمال کی شرح صرف 29فیصد رہی۔
این اے 260ضمنی انتخابات، جمعیت کے امیدوار کو واضح برتری حاصل
کوئٹہ : غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق حلقہ این اے 260کے ضمنی انتخابات میں جمعیت کے امیدوار نے میدان مار لیا بی این پی دوسرے اور پشتونخوامیپ تیسرے نمبر پر رہی رات گئے ملنے والے نتائج کے مطابق 400پولنگ اسٹیشنوں میں سے 200سے زائد اسٹیشنوں کے نتائج کے مطابق جمعیت کے امیدوار انجینئر عثمان بادینی کو 39ہزار سے زائد ووٹ ملے جبکہ بی این پی کو 27ہزار پانچ سو اور پشتونخوا میپ کے امیدوار نے 15ہزار سے زائد ووٹ حاصل کئے ۔
کوئٹہ ، پولیس مقابلے میں تین مبینہ دہشتگرد ہلاک
کوئٹہ: کوئٹہ کے مغربی علاقہ عیسیٰ نگری میں پولیس مقابلے میں تین مبینہ دہشتگرد ہلاک ہوگئے ۔
ایس پی مبارک شاہ گلستان محافظ کوئٹہ میں سپرد خاک
کوئٹہ: کوئٹہ میں فائرنگ سے شہید ہونیوالے ایس پی قائد آباد مبارک شاہ غبیزئی کو گلستان میں آبائی قبرستان جبکہ شہید ہونیوالے تینوں پولیس اہلکاروں کو کاسی قبرستان میں سپردخاک کردیاگیا۔
دہشتگردی کے پے درپے واقعات لمحہ فکریہ ہے، سیاسی و مذہبی جماعتیں
کوئٹہ: بلوچستان کے مختلف سیاسی جماعتوں رکن اسمبلی نے کوئٹہ میں ایس ایس پی پولیس مبارک شاہ اور محافظوں کی ٹارگٹ کلنگ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے واقعہ کو دہشت گردی کا بدترین واقعہ قرار دیتے ہوئے پولیس آفسر اورجوانوں کے لواحقین سے دلی ہمدردی اور دکھ کا اظہار کیا ہے۔