کوئٹہ: بلوچستان کے مختلف سیاسی جماعتوں رکن اسمبلی نے کوئٹہ میں ایس ایس پی پولیس مبارک شاہ اور محافظوں کی ٹارگٹ کلنگ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے واقعہ کو دہشت گردی کا بدترین واقعہ قرار دیتے ہوئے پولیس آفسر اورجوانوں کے لواحقین سے دلی ہمدردی اور دکھ کا اظہار کیا ہے۔