کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان کے مشیر برائے خزانہ سردار اسلم بزنجو نے اپنی بجٹ تقریر میں بتایا کہ وفاقی حکومت کے تعاون سے کوئٹہ میں سٹی نالے پر 7ارب روپے کی لاگت سے سٹی ایکسپری وے تعمیر کیا جائیگا ۔
Posts By: اسٹاف رپورٹر
محکمہ معدنیات کیلئے 2 ارب روپ مختص ،ریکوڈک منصوبے کیلئے 65کروڑ سیندک کی لیز میں اضافے کا فیصلہ
کوئٹہ: مشیر خزانہ بلوچستان سردار اسلم بزنجو نے بلوچستان کے مالی سال 2017-18ء کیلئے بجٹ جمعرات کو ایوان میں پیش کرتے ہوئے کہا کہ آنے والے مالی سال 2017-18میں محکمہ معدِنیات کیلئے (2 بلین روپے) مختص کیے گئے ہیں۔
کوئٹہ میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں تین افراد جاں بحق ، حب سے نعش برآمد
کوئٹہ: صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں فائرنگ کے دو واقعات میں تین افراد جاں بحق راہ گیر سمیت دو افراد زخمی ہوگئے، حب تبلیغی مرکز کے قریب سے نوجوان کی نعش برآمد،مقتول کی سر پر بھاری پتھر مار کر قتل کیاگیاتھا۔
کوئٹہ، قمبرانی روڈ پر فائرنگ، ایک شخص جاں بحق، 2زخمی
کوئٹہ: قمبرانی روڈ پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق جبکہ دو افراد زخمی ہوگئے ۔
کوئٹہ،رشوت لینے کے الزام میں کسٹم اہلکار گرفتار
کوئٹہ : ایف آئی اے نے رشوت لینے کے الزام میں کسٹم اہلکار کو گرفتار کرلیا۔ تفصیل کے مطابق ڈائریکٹرعبدالقادرکی ہدایت پر ڈپٹی ڈائریکٹر کرائم سرکل رضوان اسلم کی نگرانی میں ایف آئی اے کی بلیلی کے قریب دوران چیکنگ ایک فلڈر کار سے لاکھوں روپے کی نان کسٹم پیڈ سگریٹ برآمد کی۔
گزین مری ہتھیار ڈالنا چاہتے ہیں تو خوش آمدید کہتے ہیں، حکومت بلوچستان
کوئٹہ: حکومت بلوچستان کے نمائندوں نے علیحدگی پسند بلوچ رہنماء نواب خیر بخش مری مرحوم کے صاحبزادے اور کالعدم مسلح تنظیم بی ایل اے کے مبینہ سربراہ حیربیار مری کے بھائی گزین مری کی وطن واپسی کے اعلان پر اپنا رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ گزین مری کی واپسی حکومت سے کسی مذاکراتی عمل کا نتیجہ نہیں۔
کوئٹہ، ایئر پورٹ روڈ پر ایف سی کی کارروائی،2افراد ہلاک ،مارگٹ میں فورسز پر حملوں میں ملوث تھے، پاک فوج
کوئٹہ: کوئٹہ میں ایف سی نے فائرنگ کے تبادلے میں دو ملزمان کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے ترجمان کوئٹہ کے علاقے ایئر پورٹ روڈ پر بائی پاس کے قریب آپریشن رد الفساد کے سلسلے میں ایف سی بلوچستان کے اہلکاروں نے انٹیلی جنس بنیاد پر ایک کارروائی کی۔
کوئٹہ ، کرنٹ لگنے سے دو چچازاد بھائی جاں بحق ہو گئے
کوئٹہ: کوئٹہ میں مسجد میں قالین دھوتے ہوئے کرنٹ لگنے سے دو چچا زاد بھائی جاں بحق ہوگئے۔ تفصیل کے مطابق ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب کوئٹہ کے علاقے پولیس تھانہ بھوسہ منڈی خالق شہید کے علاقے خلجی کالونی میں مقامی مسجد میں محلے کے افراد عید سے قبل تزئین و آرائش کا کام کررہے تھے۔
کوئٹہ، سریاب روڈ پر مسلح افراد کی فائرنگ ،3پولیس اہلکار جاں بحق ،قلات میں دھماکہ، نال میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک 7زخمی
کوئٹہ: کوئٹہ میں پولیس ناکے پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے تین اہلکار جاں بحق جبکہ ایک راہ گیر زخمی ہوگیا۔ فائرنگ کے بعد ٹارگٹ کلرز با آسانی فرار ہوگئے۔ پولیس اور ایف سی نے سر چ آپریشنز کے دوران درجنوں مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔
صوبائی بجٹ دو روز کیلئے موخر، بلوچستان بنک کیلئے دس ارب روپے مختص ہونگے
کوئٹہ: بلوچستان کا مالی سال2017-18 کیلئے ٹیکس فری بجٹ بارہ جون کو پیش کیا جائے گا325 روپے کے بجٹ میں خسارے کا تخمینہ 48 ارب روپے لگایا گیا ہے بجٹ میں دس ارب روپے کی لاگت سے بلوچستان بینک کے قیام کا اعلان بھی کیاجائیگا ۔