کوئٹہ : باچاخان چوک پر 1939 سے بنائی گئی مٹن مارکیٹ کو میئر کوئٹہ اور انتظامیہ کے حکم پر گزشتہ مہندم کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق باچاخان چوک پر مٹن مارکیٹ کو میئر کوئٹہ ڈاکٹر کلیم اللہ اور مقامی انتظامیہ کے حکم پر مہندم کرنے کا 19ماہ پہلے
Posts By: اسٹاف رپورٹر
چمن، جھڑپوں میں50افغان فوجی ہلاک5پوسٹیں تباہ کیں ،پاک افغان سرحد اٹل ہے بحث نہیں ہوسکتی ،کمانڈر سدرن کمانڈ آئی جی ایف سی
کوئٹہ: کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض نے کہا ہے کہ پاکستانی سرحد سے متعلق کوئی سمجھوتہ اور نہ ہی بحث ہوسکتی ہے۔پاکستانی سرحد میں گھس کر تنازع پیدا کرنے والوں کو وہی جواب ملے گا جو ہم نے دیا ، افغان فورسز کو بھاری نقصان پہنچانے پر خوشی نہیں
چیف سیکرٹری بلوچستان شعیب میر کو تبدیل کردیاگیا
کوئٹہ: چیف سیکرٹری بلوچستان شعیب میر کو تبدیل کر دیا گیا نئے چیف سیکرٹری اورنگزیب حق ہونگے اطلاعات کے مطابق چیف سیکرٹری شعیب میر کو تبدیل کر دیا گیا
پاک افغان بارڈر پرفائرنگ کا واقعہ غلط فہمی کا نتیجہ ہے ،وزیر اعلی بلوچستان
کوئٹہ: پاک افغان بارڈر میں کشیدگی غلط فہمی کا نتیجہ ہے، بھارت سمیت کسی ممالک کے ملوث ہونے کا کہنا قبل از وقت ہے کچھ نہیں کہا جاسکتا. ان خیالات کا اظہار وزیر اعلی بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے سول.
چمن،سرحد پرافغان فورسز کی فائرنگ،11افراد جاں بحق،42زخمی
کوئٹہ: پاک افغان چمن سرحد باب دوستی کے قریب افغان سیکورٹی فورسز نے سرحدی علاقے میں مردم شماری کے تنازع پر پاکستانی آبادی پر بلااشتعال فائرنگ اور گولہ باری کی جس کے نتیجے میں تین سیکورٹی اہلکاروں، دو خواتین اور تین بچوں سمیت 12افراد شہید جبکہ12سیکورٹی اہلکاروں سمیت48افراد زخمی ہوگئے۔
بلوچستان کے آئندہ بجٹ کا حجم تین سو ارب ہوگا
کوئٹہ : بلوچستان کے محکمہ خزانہ نے آئندہ مالی سال کی تیاری شروع کردیں ،2017-18کے بجٹ کا حجم تین سو ارب سے زائد ہوگا ،بجٹ میں سب سے زیادہ رقم تعلیم ،امن وامان اور صحت کیلئے رکھی جارہی ہے،
وزراء اور اراکین اسمبلی کی گاڑیوں پرغیر قانونی نمبر پلیٹس کیخلاف کارروائی کا حکم
کوئٹہ: بلوچستان ہائی کورٹ نے نمونہ نمبر پلیٹ نہ لگانے والی وزراء اور ارکان اسمبلی کی گاڑیوں کے خلاف کارروائی کا حکم دیدیا۔ صوبائی اسمبلی، سول اور وزیراعلیٰ سیکریٹریٹ میں داخلے پر بھی پابندی لگانے کے احکامات جاری کردیئے۔
قلعہ عبداللہ قبائلی رہنماء ڈرائیور سمیت قتل
کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع قلعہ عبداللہ میں نامعلوم افراد نے گاڑی پر فائرنگ کرکے قبائلی رہنماء کو ڈرائیور سمیت قتل کردیا۔
ڈیرہ بگٹی، ڈسٹرکٹ وائس چیئرمین کے قافلے پر بم حملہ، 3افراد زخمی
کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی سے ملحقہ پنجاب کے علاقے راجن پور میں ڈسٹرکٹ وائس چیئرمین ڈیرہ بگٹی کے قافلے پر بم حملے کے نتیجے میں تین افراد زخمی ہوگئے۔
کیچ و ڈیرہ بگٹی اور واشک میں بم دھماکے اور فائرنگ،ایک شخص ہلاک5سیکورٹی اہلکار زخمی
کوئٹہ: ضلع کیچ میں فورسز پر بم حملوں اور فائرنگ کے نتیجے میں 5سیکورٹی اہلکار زخمی ہوئے، واشک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک جبکہ ایک کو اغواء کر لیا گیا، ڈیرہ بگٹی میں بارودی سرنگ کا دھماکہ تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا