پنجاب حکومت نے ادائیگیاں روک دیں،فلور ملز ایسوسی ایشن کا دھرنا دینے کا اعلان

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: آل پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن نے پنجاب حکومت کی جانب سے اربوں روپے کی ادائیگیاں روکنے کے خلاف قومی اسمبلی اور سینیٹ کے سامنے دھرنا دینے اور فلورملیں بند کر نے کااعلان کیا ہے۔

سریاب میں آبادی نہیں اس لئے تعلیمی اداروں کی ضرورت نہیں ،عبدالرحیم زیارتوال

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: پشتونخوا میپ کے پارلیمانی لیڈر صوبائی وزیر تعلیم عبد الرحیم زیارتوال کا انوکھا منطق ۔۔۔سریاب میں آبادی کو ناکافی قراردیکر سکول کے قیام کی مخالفت کردی ۔۔صوبائی وزیر کا کہنا تھا کہ سریاب میں کوئی آبادی نہیں

نواب بگٹی کیس ،مشرف اور آفتاب شیر پاؤ کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

Posted by & filed under پاکستان.

کوئٹہ: بلوچستان ہائی کورٹ نے نواب اکبر بگٹی قتل کیس میں سابق صدر پرویز مشرف، سابق وفاقی وزیرداخلہ آفتاب احمد شیر پاؤ اور دیگر ملزمان کی بریت کے خلاف دائر کی گئی آئینی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔

کوئٹہ ایف سی فائرنگ سے دو اہلکاروں سمیت4 افراد زخمی

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: کوئٹہ میں ایف سی ناکے پر نہ رکنے پر اہلکاروں کی فائرنگ سے چار افراد زخمی ہوگئے۔زخمی افراد میں دو سیکورٹی اہلکار بھی شامل ہیں۔ ایس ایس پی آپریشنز کوئٹہ محمد اقبال کے مطابق کوئٹہ کے علاقے جائنٹ روڈ پر بینظیر پل کے نیچے لگے

مارگٹ اور پنجگور میں فورسز کا آپریشن 33 مشتبہ افراد گرفتار

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: کوئٹہ اور پنجگور میں ایف سی اور حساس اداروں نے آپریشن رد الفساد کے تحت مشترکہ کارروائیوں کے دوران 33مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ بھاری مقدار میں دھماکا خیز مواداور اسلحہ برآمد کرکے کالعدم تنظیم کے تین ٹھکانے بھی مسمار کردیئے۔

پانامہ فیصلہ، وزیراعلیٰ بلوچستان کی قیادت میں ریلی، ڈھول کی تاپ پر کارکنوں کا رقص

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

کوئٹہ: سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد کوئٹہ میں بھی وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری کی قیادت میں ریلی نکالی گئی۔ لیگی کارکنوں نے ڈھول کی تھاپ پر رقص کیا۔ وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری کا کہنا ہے کہ فیصلے سے ثابت ہوگیا

سرفراز بگٹی کا غیر قانونی حکم نہ ماننے پر انتقامی کارروائی کا نشانہ بنی ،خاتون آئی جی جیل خانوں جات

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: محکمہ جیل خانہ جات بلوچستان کی خاتون انسپکٹر جنرل ممتاز بلوچ نے عہدے سے ہٹائے جانے کے سرکاری حکم کو سروس ٹربیونل میں چیلنج کرتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ صوبائی وزیر داخلہ سرفراز بگٹی کی جانب سے محکمے میں پسند کے لوگوں کو بھرتی