پاکستان اللہ تعالیٰ کا معجزہ ہے دہشتگردوں کے عزائم متحد ہو کر نا کام بنا رہے ہیں ،جنرل عامر ریاض

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: کمانڈر سدرن کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض نے کہا ہے کہ منفی قوتیں پاکستان کو دہشتگردی ، لسانیت اور فرقہ پرستی کے ذریعے نقصان پہنچانا چاہتی ہیں، قوم متحد ہوکر منفی عزائم کو ناکام بنارہی ہیں۔ پاکستان کا مستقبل روشن اور تابناک ہے ،

کیچ سے نعش برآمد آ،واران فائرنگ کے تبادلہ میں ایک شخص جاں بحق ،خضدار تخریب کاری کا منصوبہ نا کام

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: ضلع کیچ کے علاقے شے رمضان سے اغواء ہونیوالے شخص کی تشدد زدہ لاش ملی ہے۔ لیویز ذرائع کے مطابق پسنی کے علاقے وارڈ نمبر پانچ کے رہائشی جہانزیب عرف راجکو ولد عبدالغنی کی لاش ضلع کیچ کے علاقے شے رمضان سے ملی ۔ انہیں گولی مار کر قتل کی اگیا۔

احتساب عدالت نے خالد لانگو کو علاج کیلئے کراچی جانے کی اجازت دیدی

Posted by & filed under اہم خبریں.

کوئٹہ: احتساب عدالت کوئٹہ نے بلوچستان میگا کرپشن کیس میں گرفتار سابق مشیر خزانہ خالد لانگو کو علاج کے لئے کراچی جانے کی اجازت دیدی جبکہ ناجائز اثاثہ جات میں عدالت نے سابق وزیر اعلیٰ کے اسٹاف آفیسر کے خلاف کارروائی جلد مکمل کرنے کی ہدایت کر دی

سول سیکرٹریٹ اسٹاف ایسوسی ایشن نے قلم چھوڑ ہڑتال میں مزید ایک گھنٹے کا اضافہ کردیا

Posted by & filed under اہم خبریں.

کو ئٹہ : بلو چستا ن سول سیکر ٹر یٹ اسٹاف ایسو سی ایشن نے مغو ی سیکر ٹر ی عبد اللہ جان کی عدم بازیابی کے خلاف قلم چھوڑ ہڑتال میں مزید ایک گھنٹے کا اضافہ کردیا۔ اب روزانہ تین گھنٹے قلم چھوڑ ہڑتال کی جائے گی۔

صوبائی وزیر اور سیکرٹری صحت کی گوادر میں چکن گونیا بیماری کا نوٹس

Posted by & filed under اہم خبریں.

کو ئٹہ : صوبائی وزیر صحت رحمت صالح بلوچ اور سیکرٹری صحت عصمت اللہ کاکڑ نے گوادر میں چکن گونیا بیماری کا فوری نوٹس لیتے ہوئے ڈی جی ہیلتھ کی سربراہی میں ڈاکٹروں کی ایک ٹیم گوادر روانہ کی ہدایت کی ہے۔

بلوچستان بنک کی تجویز وزیر اعلیٰ کو دی ہے، مختلف بینکوں کے برانچیں صوبے میں کھولی جائینگی ،گورنر اسٹیٹ بنک

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ : اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے گورنر اشرف محمود وتھرا نے ملک بھر میں فنانشل اسکیم کاآغاز کوئٹہ سے کرنے کااعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ ہنرمند خواتین کو قرضوں کی فراہمی کے حوالے سے سکیم کا بھی آغاز کیاجائیگا ،بلوچستان بینک سے متعلق تجاویز وزیراعلیٰ بلوچستان کو دی ہے

کمرشل بنک بلوچستان کے ابھرتے ہوئے کاروبار کیلئے رعایتی اسکیموں میں اضافہ کریں، گورنر سٹیٹ بنک

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: بینک دولت پاکستان کے گورنر اشرف محمو د وتھرا نے کہا ہے کہ امن و امان ،توانائی کے شعبے میں بہتری ،سی پیک کے آغاز، گوادر پورٹ کی تعمیر اور ہمسایہ ملکوں کے ساتھ تجارت میں اضافے سے بلوچستان میں حقیقی خوشحالی آئے گی۔

نواب بگٹی قتل کیس ،بلوچستان ہائیکورٹ نے مشرف کے وکیل کو سنے سے انکارکردیا

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: بلوچستان ہائی کورٹ میں نواب اکبر بگٹی قتل کیس کی سماعت کے دوران مسلسل غیر حاضری پر مرکزی ملزم سابق صدر پرویز مشرف کے وکیل کا وکالت نامہ مسترد کردیا۔ نواب اکبر بگٹی قتل کیس کی سماعت بلوچستان ہائی کورٹ کے جج جناب جسٹس جمال خان مندوخیل اور جناب جسٹس ظہیرالدین کاکڑ پرمشتمل دو رکنی بینچ نے کی۔

زیارت ضمنی الیکشن ،انتخابی ضابطہ اخلاق کیخلاف ورزی پر پشتونخوا میپ کے وزراء کو نوٹس

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: الیکشن کمیشن نے بلوچستان اسمبلی کے حلقہ پی بی 7 زیارت سنجاوی پر 26 مارچ کو ہونیوالے ضمنی انتخاب کے سلسلے میں حلقہ کا دورہ کرکے اپنی جماعت کے امیدوار کے حق میں مہم چلانے پر پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے ایک سینیٹر

نوشکی ، منشیات سمگلرز کی فائرنگ سے ایف سی اہلکار زخمی

Posted by & filed under پاکستان.

کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع نوشکی کے پاک افغان سرحدی علاقے میں منشیات اسمگلرز کی فائرنگ سے ایف سی اہلکار زخمی ہوگیا۔ ایف سی ذرائع کے مطابق گزشتہ شب نوشکی میں پاک افغان سرحد سے ملحقہ علاقے انام بوستان میں دو مسلح گاڑیوں میں سوار اسمگلروں کو ایف سیا ہلکاروں نے رکنے کا اشارہ کیا۔