
کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع نوشکی کے پاک افغان سرحدی علاقے میں منشیات اسمگلرز کی فائرنگ سے ایف سی اہلکار زخمی ہوگیا۔ ایف سی ذرائع کے مطابق گزشتہ شب نوشکی میں پاک افغان سرحد سے ملحقہ علاقے انام بوستان میں دو مسلح گاڑیوں میں سوار اسمگلروں کو ایف سیا ہلکاروں نے رکنے کا اشارہ کیا۔