بلوچستان فارنزک لیبارٹری کے قیام پر چار سال بعد بھی کام شروع نہ ہوسکا

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ:بلوچستان میں فارنزک سائنس ایجنسی کے قیام کے منصوبے پر چار سالوں بعد بھی کام شروع نہ ہوسکا۔ نوے کروڑ روپے کے منصوبے کیلئے صوبائی حکومت نے صرف تین کروڑ روپے مختص کئے ہیں

کوئٹہ، پبلک پراسیکیوٹرکے گھر کے باہر نصب بم برآمد،نا کارہ بنا دیا گیا ،ایف سی نے مشکوک شخص کو گرفتار کرلیا

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ:کوئٹہ میں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام ہوگیا۔ بلوچستان ہائی کورٹ کے پبلک پراسکیوٹر کے گھر کے باہر نصب بیس کلو وزنی ریموٹ کنٹرول بم برآمد کرکے ناکارہ بنادیا گیا۔