کوئٹہ: بلوچستان میں سہ روزہ پولیو مہم آج(بروز پیر) سے شروع ہوگا ۔ایمرجنسی آپریشن سینٹر کے کوآرڈینیٹر سید فیصل احمد نے کہا ہے
Posts By: اسٹاف رپورٹر
بلوچستان زبر دست بار ش وبرفباری ،بجلی کا طویل بریک ڈاؤن گیس حسب معمول مکمل غائب مواصلات کا نظام درہم برہم
کوئٹہ: کوئٹہ سمیت بلوچستان کے بارہ سے زائد اضلاع میں تاریخی برفباری ہوئی۔ کوئٹہ،زیارت،قلات،مستونگ اور بولان کے پہاڑی علاقوں میں ایک سے دو فٹ برفباری ریکارڈ کی گئی۔
بلوچستان ،موسم سر ما کی پہلی بارش قلات میں برفباری بجلی اور گیس غائب ،آج سردی کی شدت میں مزید اضافے کا امکان
کوئٹہ: بلوچستان کے صوبائی دارلحکومت کوئٹہ سمیت ، خضدار، قلات، مستونگ ،سبی، پشین، خانوزئی ، زیارت ، توبہ اچکزئی، توبہ کاکڑی میں طویل خشک موسم کے بعد بارش کا سلسلہ شروع
واشک میں قطری شہزادوں کی کیمپوں میں دہشت گرد اورغیر مقامی لوگوں کی موجودگی کادعویٰ جھوٹ کا پلندہ ہے،قبائلی عمائدین
کوئٹہ: واشک اور خاران کے قبائلی عمائدین نے تلور کے شکار کے حوالے سے سردار فتح محمدحسنی کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا
مردم شماری سے انکار پنجاب کے مفا د میں ہے ،اے این پی
کوئٹہ: سانحہ آٹھ اگست پر قائم عدالتی کمیشن کی رپورٹ حکومت کیخلاف چار شیٹ ہے، صوبے کے حالات میں کوئی بہتری نہیں آئی ہے
بلوچستان میں گیس پریشر کی کمی کے خلاف اسمبلی میں قرار داد منظور
کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی اجلاس میں بلوچستان میں سوئی گیس کے یکساں نرخ مقرر کر نے اور سردیوں میں گیس پریشر کا مسئلہ حل کر نے سمیت ژوب ائیر پورٹ کو سی پیک میں شامل کر نے سے متعلق قرار دادوں کی منظوری بھی دے دی۔
بلوچستان ،14 ٹن ہیروئن وچرس برآمد, حسب معمول , کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی
کوئٹہ: بلوچستان کے مختلف علاقوں میں اے این ایف نے کارروائیوں کے دوران اربوں روپے مالیت کی منشیات برآمد کر لی۔ اے این ایف حکام کے مطابق کارروائیاں کوئٹہ ،پشین اور قلعہ عبداللہ میں کی گئیں۔
مستونگ، 10سالہ بچے نے شہر کو تباہی سے بچا لیا
کوئٹہ: مستونگ میں دس سالہ بچے نے شہر کو تباہی سے بچالیا۔ بچے کی نشاندہی پر پولیس نے سڑک کنارے نصب بارہ کلو وزنی بم برآمد کرکے ناکارہ بنادیا۔ پولیس کے مطابق مستونگ کے مصروف علاقے عدالت روڈ پر سڑک کنارے
کالعدم تنظیم کا کمانڈر سرنڈر ،اب جیو پاکستان کی پالیسی کے تحت ملک آگے بڑھتا رہے گا ،سرفراز بگٹی
کوئٹہ: کالعدم تنظیم بلوچ لبریشن آرمی کے اہم کمانڈر اور سوشل میڈیا ٹیم کے سربراہ بلخ شیر بادینی نے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ ہتھیار ڈال دیئے اورقومی دھارے میں شامل ہوگیا۔صوبائی وزیر داخلہ میر سرفراز احمد بگٹی کا کہنا ہے
گڈانی شپ بریکنگ یارڈ میں پھر آتشزدگی 5 مزدور جھلس کر جاں بحق ،متعدد لاپتہ
کوئٹہ: گڈانی شب بریکنگ یارڈ میں ساحل سمندر پر بحری جہاز کو ناکارہ بنانے کے دوران آگ لگ گئی، پانچ مزدور جھلس کر جاں بحق، ایک زخمی ہوگیا جبکہ متعدد مزدور تاحال لاپتہ ہے۔ اندھیرے کے باعث امدادی سرگرمیاں روک دی گئیں۔