کفرٹوٹا،خدا خدا کرکے ،کوئٹہ میں موٹرسائیکل پر ڈبل سواری کی پابندی ختم

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: کوئٹہ شہر میں ڈبل سواری پر عائد پابندی طویل عرصے کے بعد آخرکار ختم کردی گئی ، محکمہ داخلہ کی جانب سے ڈبل سواری پر پابندی کا اعلان ایف سی اہلکاروں کی مبینہ ٹارگٹ کلنگ کی بعد سے عائد کی گئی تھی

محکمہ تعمیرات و مواصلات بلوچستان کے 368 ملازمین کی بھرتی جعلی قرار ،تنخواہیں بند کر دی گئیں

Posted by & filed under پاکستان.

کو ئٹہ: محکمہ تعمیرات و مواصلات بلوچستان کے 368ملازمین کی بھرتیوں کو جعلی قرار دیتے ہوئے تنخواہیں کی ادائیگی بند کردی گئی۔محکمہ خزانہ بلوچستان نے یہ اقدام عدالتی احکامات پر اٹھایا ہے۔

سی پیک گیم چینجرہے مخالفت کرنیوالے بلوچستان کے عوام کے دشمن ہیں ، نواب ثناء زہری

Posted by & filed under بلوچستان.

خضدار: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری پورے خطے کے لیے گیم چینجر ہے، جو عناصر اس منصوبے کے بارے میں غلط فہمیاں پھیلارہے ہیں وہ نہ صرف اس منصوبے کے بلکہ بلوچستان کے عوام کے بھی دشمن ہیں۔

آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن، کسٹم اور ایف سی میں مذاکرات کامیاب ،ہڑتال ختم

Posted by & filed under مزید خبریں.

کو ئٹہ : آل پاکستان آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن کے کسٹم اور ایف سی حکام کے ساتھ کامیاب مذاکرات کے بعد کوئٹہ کو تیل کی سپلائی شروع کر دی گئی۔آل پاکستان آئل ٹینکرزایسوسی ایشن کے کسٹم اور ایف سی حکام کے درمیان مذاکرات وزیر اعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ اور تحصیل چھتر میں بم اور بارودی سرنگ کے دھماکے6اہلکاروں سمیت 14افراد زخمی

Posted by & filed under بلوچستان.

و ئٹہ : کوئٹہ کے علاقے مغربی بائی پاس کے قریب بم دھماکے کے نتیجے میں چھ ایف سی اہلکار زخمی ہوگئے۔ ایف سی حکام کے مطابق ایف سی اہلکار معمول کے مطابق مغربی بائی پاس کے قریب پہاڑی کے نیچے فائرنگ رینج میں ٹریننگ کررہے تھے۔

کوئٹہ میں پولیو کی پانچ روزہ خصوص مہم آج سے شروع

Posted by & filed under پاکستان.

کوئٹہ : کوئٹہ میں پولیو کی پانچ روزہ خصوص مہم آج سے شروع ہوگی جس میں پانچ سال سے کم عمر کے ساڑھے چار لاکھ بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے ۔ایمر جنسی آپریشن سینٹر کے کوآر ڈیننٹر سید فیصل احمد نے کہا ہے

کراچی پریس کلب کے انتخابات ،دی ڈیمو کریٹس کا تمام نشستوں پر کلین سوئپ

Posted by & filed under اہم خبریں.

کراچی : کراچی پریس کلب کے سالانہ انتخابات میں دی ڈیمو کریٹس نے کلین سوئپ کرتے ہوئے مسلسل آ ٹھو یں بار کامیابی کی روایت کو برقرار رکھا۔کراچی پریس کلب کے سالانہ انتخابات برائے سال 2017 میں ’’دی ڈیمو کریٹس‘‘ نے تمام نشستوں پر واضح کامیابی حاصل کر لی ہے۔

مشتاق رئیسانی اور سہیل مجیدنیب کے بعد ایف بی آر کی گرفت میں آگئے ،تمام اثاثہ جات کیلئے نوٹسز جاری

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: بلوچستان میگا کرپشن اسکینڈل میں ملوث سابق سیکریٹری خزانہ مشتاق رئیسانی اور ٹھیکیدار سہیل مجید کو نیب کے بعد ایف بی آر کی گرفت میں آگئے۔ تمام اثاثہ جات ظاہر کرنے کیلئے نوٹسز جاری کردیئے۔