کوئٹہ: بلوچستان میگا کرپشن اسکینڈل میں ملوث سابق سیکریٹری خزانہ مشتاق رئیسانی اور ٹھیکیدار سہیل مجید کو نیب کے بعد ایف بی آر کی گرفت میں آگئے۔ تمام اثاثہ جات ظاہر کرنے کیلئے نوٹسز جاری کردیئے۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بلوچستان.
کوئٹہ: بلوچستان میگا کرپشن اسکینڈل میں ملوث سابق سیکریٹری خزانہ مشتاق رئیسانی اور ٹھیکیدار سہیل مجید کو نیب کے بعد ایف بی آر کی گرفت میں آگئے۔ تمام اثاثہ جات ظاہر کرنے کیلئے نوٹسز جاری کردیئے۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under پاکستان.
کوئٹہ: محکمہ داخلہ وقبائلی امور بلوچستان کا کارنامہ،محکمہ تعمیرات و مواصلات بلوچستان کے 75 سالہ ریٹائرڈ سرکاری ملازم کا نام فورتھ شیڈول میں شامل کردیا۔ محمد جان 1965کی جنگ میں جانباز فورس کا حصہ رہے جبکہ1983سے 1988ء تک نیشنل گارڈ میں بطور کیپٹن بھی نوجوانوں کو فوجی تربیت دی۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بلوچستان.
کوئٹہ: بلوچستان میگا کرپشن کیس میں گرفتار سابق سیکریٹری خزانہ مشتاق احمد رئیسانی کی پلی بار گین کی درخواست عدالت میں جمع کرادی گئی
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under اہم خبریں.
کوئٹہ: ڈیرہ بگٹی اور آواران میں مسلح افراد کی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق ، جبکہ کوہلو میں بم دھماکے سے چھ افراد زخمی ہوگئے، اس کے علاوہ قلعہ سیف اللہ میں فورسز نے تین مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under لیڈ اسٹوری.
کوئٹہ: صدر مملکت ممنون حسین کا کہنا ہے کہ پاکستان میں جتنی خرابیاں آنی تھیں ، آگئیں۔ اب سب کچھ اچھا ہوگا۔ سی پیک کی بدولت بلوچستان اور پاکستان ترقی کی نئی منزلیں طے کرے گا۔سی پیک کے روٹ میں ایک انچ کی تبدیلی نہیں کی جائے گی۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بلوچستان.
کوئٹہ: بلوچستان سے تعلق رکھنے والے پیپلز پارٹی اور نیشنل پارٹی کے سینیٹرز اور صوبائی وزراء نے کہا ہے کہ ضلع واشک میں قطری شہزادوں کے شکار کے نام پر مقامی لوگوں کی زمینوں پر قبضہ اور فصلوں کو نقصان پہنچانے کی اجازت نہیں دی جائے گی
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under اہم خبریں.
کوئٹہ: محکمہ داخلہ و قبائلی امور بلوچستان نے ایک بار پھر ڈبل سواری پر پابندی عائدکردی۔ محکمہ کے اعلامیہ کے مطابق پابندی کرسمس اور سیکورٹی خدشات کے پیش نظرلگائی گئی ہے۔ ضلع کوئٹہ کی حدود میں دفعہ 144 7جنوری 2017ء تک نافذ العمل رہے گی۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بلوچستان.
کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع ژوب اور بارکھان میں خسرے کی وباء پھیل گئی، 4بچے جاں بحق جبکہ درجنوں متاثر ہوگئے۔ ہو گئے ، وزیر اعلیٰ بلوچستان نے نوٹس لیتے ہوئے محکمہ صحت کو میڈیکل ٹیمیں بھجوانے کی ہدایت کر دی۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under پاکستان.
کوئٹہ: بی این پی کے مرکزی نائب صدر ملک عبدالولی کاکڑنے کہا ہے کہ سی پیک کو حکمران خود متنازعہ بنارہے ہیں،ہم ترقی مخالف نہیں تحفظات دور کیے جائیں، مہاجرین کا مسئلہ سب سے اہم ہے تمام ممالک کے مہاجرین کو جلد واپس بھیجاجائے
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under پاکستان.
کوئٹہ : بلوچستان ہائی کورٹ کے جسٹس جناب جسٹس جمال خان مندوخیل اور جسٹس جناب جسٹس ظہیر الدین کاکڑ پر مشتمل ڈویژنل بینچ نے نواب اکبر بگٹی قتل کیس میں نامزد جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کے وکیل اختر شاہ ایڈووکیٹ کا وکالت نامہ واپس کرتے ہوئے ریمارکس دئیے ہیں