
کراچی: بدامنی کی حالیہ لہر کے بعد وزیرداخلہ چوہدری نثار اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف حالات کا جائزہ لینے شہر قائد پہنچ گئے۔تفصیلات کے مطابق وزیرداخلہ چوہدری نثار اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف کراچی میں ٹارگٹ کلنگ اور اغوا کی بڑھتی ہوئی حالیہ وارداتوں کے بعد حالات کا جائزہ لینے شہر قائد پہنچ گئے ہیں۔