کوئٹہ : کرپشن کیس میں گرفتار سیکرٹری فنانس سیکرٹری مشتاق رئیسانی کا میگا کرپشن سے متعلق بیان سامنے آگیا، روزنامہ آزادی کو ملنے والے تحریری بیان میں موقف اختیار کیا ہے کہ ان کے گھر سے ملنے والے رقوم ایڈمنسٹر یٹر خالق آباد سلیم شاہ نے امانتاً رکھوائی
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بلوچستان.
کوئٹہ : کرپشن کیس میں گرفتار سیکرٹری فنانس سیکرٹری مشتاق رئیسانی کا میگا کرپشن سے متعلق بیان سامنے آگیا، روزنامہ آزادی کو ملنے والے تحریری بیان میں موقف اختیار کیا ہے کہ ان کے گھر سے ملنے والے رقوم ایڈمنسٹر یٹر خالق آباد سلیم شاہ نے امانتاً رکھوائی
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بین الاقوامی.
کوئٹہ : احتساب عدالت نے بلوچستان میگا کرپشن کیس میں گرفتار سابق مشیر خزانہ میر خالد لانگو کیریمانڈ میں چودہ روز کی توسیع کردی۔سابق مشیر خزانہ بلوچستان میر خالد لانگو کو جسمانی ریمانڈ کی مدت ختم ہونے پر سخت سیکورٹی میں احتساب عدالت کوئٹہ پیش کیا گیا
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under کوئٹہ.
کوئٹہ : آ وا ران سر چ آ پر یشن میں ہلا ک ہو نے والے 5افرا د کی لا شیں سیکورٹی فو رسز نے لیو یز فورس کے حو الے کر دیں، جن کی شنا خت ان نا مو ں سے ہو ئی ہے ، جن میں علی بخش ولد نبی داد،اللہ بخش
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بین الاقوامی.
کوئٹہ : وازیر اعلیٰ نوا ب ثنا ء اللہ زہر ی نے انتہا ئی دھیمے الفا ظ میں سخت انتبا ہ کاکی ہے ، کہ ان کی حکو مت پی ایس ڈی پی کی تما م اسکیمو ں کی زبر دست طر یقے سے ما نیٹر نگ کر ے گی یہ انتباہ انہوں نے اپنے بجٹ تقر یر کے دوران کی
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under اہم خبریں.
کوئٹہ : آواران کے علاقے میں سیکورٹی فورسز اور شدت پسندوں میں فائرنگ کے تبادلے میں 8شدت پسند ہلاک ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق آواران کے علاقے مشکے میں سیکورٹی فورسز کے سرچ آپریشن کے دوران شدت پسندوں نے فائرنگ شروع کردی سیکورٹی
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under لیڈ اسٹوری.
کوئٹہ : بلوچستان کا بجٹ 2016-17پیش کردیاگیا جس میں امن وامان ، تعلیم اورصحت کیلئے خطیر رقم مختص، ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافہ، 3200کئی آسامیاں تخلیق، ایک ہزار تعلیمی اداروں کو ٹرانسپورٹ مہیا ، تین میڈیکل کالجز کے قیام کے اعلان
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بین الاقوامی.
کوئٹہ : مشتاق رئیسانی کرپشن کیس میں پیشرفت ہوئی ہے۔ نیب نے سابق سیکریٹری خزانہ مشتاق رئیسانی اور ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی خالق آباد کی کراچی میں جائیداد کا سراغ لگالیا ہے۔ نیب ذرائع کے مطابق نیب بلوچستان کی ٹیم کوئٹہ سے کراچی پہنچ گئی
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under کوئٹہ.
کوئٹہ : بلوچستان ہائی کورٹ نے افغان طالبان کے امیر ملا اختر منصور کے شناختی کارڈ کی تصدیق کرنے کے الزام میں گرفتار سرکاری آفیسر رفیق ترین کی درخواست ضمانت منظور کرلی۔ عدالت نے انہیں پانچ لاکھ روپے مچلکوں کے عیوض رہا کرنے کا حکم دیدیا
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بین الاقوامی.
کوئٹہ : کوئٹہ میں سفاک بھائی نے فائرنگ کرکے کمسن بھائی اور بہن کو قتل جبکہ ایک بہن کو زخمی کردیا۔ پولیس کے مطابق دوہرے قتل کا واقعہ کوئٹہ کے علاقے بروری روڈ پر واقع ہزارہ ٹاون بلاک نمبر ایک میں پیش آیا جہاں ملزم غضنفر ولد محمد حسن ہزارہ نے
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under اہم خبریں.
کوئٹہ : آواران میں کالعدم تنظیم کے سابق کمانڈر قاتلانہ حملے میں بیٹے سمیت جاں بحق ہوگئے۔ جوابی کارروائی میں ایک حملہ آور بھی مارا گیا۔تفصیلات کے مطابق ضلع آواران کی تحصیل مشکے کے علاقے کالار میں رات گئے مسلح افراد نے کالعدم تنظیم کے