کوئٹہ : کوئٹہ کے قریب ریلوے پٹڑی پر بم دھماکے میں مسافر ٹرین بال بال بچ گئی۔ دھماکے سے پٹڑی کا دو فٹ حصہ تباہ ہوگیا۔ریلوے حکام کے مطابق کوئٹہ سے ملحقہ ضلع مستونگ کی تحصیل دشت میں کولپور اور سپیزنڈ کے درمیان نامعلوم دہشتگردوں نے ریلوے
Posts By: اسٹاف رپورٹر
کوئٹہ پولیس پر مسلح افراد کا حملہ فورسز کی جوابی کارروائی میں 4 حملہ آور ہلاک
کوئٹہ: کوئٹہ میں نامعلوم دہشتگردوں نے پولیس موبائل پر فائرنگ کرکے دو اہلکاروں کو زخمی کردیا۔ جوابی کارروائی میں کالعدم تنظیم کے ضلعی امیر سمیت چار مبینہ دہشتگرد مارے گئے۔پولیس کے مطابق کوئٹہ کے نیو تھانہ سریاب کی حدود میں
بلوچستان ،میڈیکل اسٹورز اور فیکٹریوں کے خلاف 30 مقدمات عدالتوں میں چلانے کی منظوری
کوئٹہ: بلوچستان ڈرگ کوالٹی کنٹرول بورڈ نے غیر قانونی میڈیکل اسٹور، جعلی ، غیر معیاری اور زائد المعیاد ادویات کے30مقدمات عدالتوں میں چلانے کی منظوری دیدی ۔جعلی اور غیر قانونی ادویات کی خرید و فروخت میں ملوث اور لائسنس کے بغیر چلنے والے
وفاقی بجٹ میں گوادر پھر نظر انداز ائیر پورٹ کیلئے صرف ڈیڑھ ارب مختص
کوئٹہ : وفاقی حکومت کے پاس گوادر پورٹ کو کسی قسم کی اولیت حاصل نہیں ہے اور نہ ہی اسلام آباد کو اس بات کی جلدی ہے کہ گوادر پورٹ کو جلد سے جلد فعال بنایا جائے اس کا اندازہ وفاقی بجٹ سے لگایا جاسکتا ہے،
ملا اختر منصور کے لوکل سرٹیفکیٹ کی تصدیق کرنے والے اہلکار گرفتار
کوئٹہ: وفاقی تحقیقاتی ادارے نے افغان طالبان کے سابق سربراہ ملا اختر محمد منصور کے رہائشی سرٹیفکیٹ کی تصدیق کرنے پر سابق سرکاری اہلکار کو گرفتار کرلیا ۔ ایف آئی اے حکام کے مطابق قلعہ عبداللہ کے ڈپٹی کمشنر دفتر کے ریٹائرڈ سپرنٹنڈنٹ شیر علی کو ایف
کوئٹہ نا معلوم افراد کی فائرنگ سے سب انسپکٹر جاں بحق ،پنجگور میں ایف سی قافلے پر فائرنگ سے ایک اہلکار زخمی
کوئٹہ: کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس سب انسپکٹر جاں بحق جبکہ پنجگور میں ایف سی کے قافلے پر فائرنگ سے اہلکار زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق کوئٹہ کے علاقے تھانہ خروٹ آباد کی حدود میں سمنگلی روڈ پر سرپل کے قریب نامعلوم موٹر سائیکل سوار ملزمان نے پولیس کے سب انسپکٹر مختیار احمد پر اندھا دھند فائرنگ کی۔
کوئٹہ اور چمن میں اغواء برائے تاوان کی وارداتوں میں اضافہ
کوئٹہ: کوئٹہ میں نامعلوم اغواء کاروں نے تاجر کو اغواء کرلیا۔ بھاری رقم لیکر ایک گھنٹے بعد ہی رہا کردیا۔پولیس کے مطابق تاجر صابر شاہ پرنس روڈ پر کمپیوٹر کی دکان کا مالک ہے اور پرائز بانڈ کی خرید و فروخت کا کام بھی کرتا ہے۔ بدھ کی دوپہر وہ موٹر سائیکل پر دکان کی طرف جارہا تھا
بلوچستان اسمبلی میں 96 سفارشیوں کے بھرتی کاا نکشاف ، نیب نے اسمبلی میں ڈھیرے ڈال دیئے
کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی کے سابق سیکرٹری اعظم داوی کی معطلی اورعہدے سے علیحدگی کے بعد نیب نے بلوچستان اسمبلی کے سیکرٹریٹ میں اپنے مضبوط پنجے گاڑ دیئے ہیں اور ان تمام ملازمین کو طلب کر لیا ہے جن کو سابق سیکرٹری نے اپنے اختیارات کا غلط استعمال کرتے ہوئے ملازمت فراہم کی تھی
کیسکو نے کوئٹہ کے شہریوں کا جینا حرام کر دیا
کوئٹہ: کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی (کیسکو)نے آج کل رات گئے لوڈ شیڈنگ کررہی ہے اور رات دیر تک لوگوں کی نیندیں حرام کر دی ہیں اور پوری آبادی کو ذہنی مریض بنا دیا ہے، شاید لوڈ شیڈنگ کا وقت جان بوجھ کر چناگیا ہے
خضدار کے قریب فورسز کی گاڑی کو حادثہ 8اہلکار زخمی
کوئٹہ : خضدار میں فورسز کی گاڑی کو حادثہ 8اہلکار زخمی ہوگئے زخمیوں کو کراچی اور کوئٹہ منتقل کردیا گیا ،تفصیلات کے مطابق خضدار میں رخشاں ہوٹل کے قریب فورسز کی گاڑی اوورٹیک کرتے ہوئے الٹ گئی جس سے 8 اہلکار زخمی ہوگئے