کوئٹہ: تین ہفتے قبل گہرے سمندر میں لاپتہ ہونے والی بلوچستان کے ماہی گیروں کی کشتی مل گئی ۔ ماہی گیروں اور عملے کے ارکان سمیت بارہ افراد کو سری لنکن بحریہ نے بچالیا۔ محکمہ فشریز کے ذرائع کے مطابق بلوچستان کے علاقے جیوانی اور پشکان سے
Posts By: اسٹاف رپورٹر
بلوچستان میں لاپتہ افراد کو بازیاب اور مسخ شدہ لاشوں کا سلسلہ بند کیا جائے ،مصطفی کمال
کوئٹہ: پاک سرزمین پارٹی کے سربراہ مصطفی کمال نے کہا ہے کہ بلوچستان سمیت ملک کے تمام حصوں میں سیاسی معاملات کو مذاکرات کے ذریعے حل کیا جائے ۔ را کے ایجنٹوں کو گلے نہیں لگایا جاسکتا ۔ تمام رنگ و نسل کے لوگوں کے درمیان اختلافات کا خاتمہ
آواران میں فورسز پر بم حملہ دو اہلکار جاں بحق تین زخمی ہوگئے ،بارکھان میں فورسز کے ساتھ جھڑپ میں تین افراد ہلاک
کوئٹہ : بلوچستان کے ضلع آواران میں فورسز کے قافلے پر بم حملے میں دو اہلکار جاں بحق اور تین زخمی ہوگئے جبکہ بارکھان میں فورسز کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں تین نامعلوم مارے گئے۔ دوسری جانب ضلع آواران کی تحصیل جھاؤ میں سیکورٹی فورسز کے
کیچ، مزید تین سر کاری ملازمین کی لاشیں برآمد ،مغوی بھوک پیاس اور شدید گرمی سے ہلاک ہوئے،لواحقین کا شدید احتجاج
کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع کیچ میں تیرہ روز قبل اغواء ہونے والے مزید تین سرکاری ملازمین کی لاشیں مل گئیں۔ دو مغویوں کی لاشیں دو روز قبل ملی تھیں۔ کالعدم تنظیم کے ہاتھوں اغواء ہونے والے پانچوں مغویوں کی موت شدید گرمی، بھوک اور پیاس کی
کوئٹہ بختیار آباد اور چاغی میں ٹریفک حادثات 8 افراد جاں بحق 30 سے زائد زخمی
کوئٹہ+بختیار آباد+نوکنڈی +قلات: کوئٹہ، بختیار آباد اور چاغی سمیت صوبے کے مختلف علاقوں میں مختلف ٹریفک حادثات میں آٹھ افراد جاں بحق تیس سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے تھانہ نیو سریاب کی حدود میں پولیس ٹریننگ سینٹر کے قریب تیز رفتار مزدا ٹرک
کوئٹہ چلتن کی پہاڑیوں سے چرواہے کی لاش برآمد
کوئٹہ: کوئٹہ میں چلتن کی پہاڑیوں سے پچپن سالہ چروہے کی لاش برآمد کرلی گئی۔ پولیس کے مطابق مقتول کو سر اور جسم کے
واشک سیکورٹی فورسز کی کارروائی میں ایک شخص گرفتار
کوئٹہ: ضلع واشک سے ایف سی اور پولیس نے مشترکہ کارروائی کے دوران بڑی تعداد میں اسلحہ اور منشیات برآمد کرکے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ایف سی ذرائع کے مطابق ماشکیل کے علاقے کلی صادق آباد میں ایف سی اور پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے
بلوچستان سے افغان انٹیلی جنس کے 6 اہلکار گرفتار
کوئٹہ: بلوچستان میں افغان انٹیلی جنس کا ایک اور نیٹ ورک بے نقاب ہوگیا۔ ٹارگٹ کلنگ اور بم دھماکوں میں ملوث چھ ایجنٹوں کو گرفتار کرلیا گیا۔ گرفتار ایجنٹوں نے افغان خفیہ ادارے سے رقم لیکر بلوچستان میں بدامنی پھیلانے کا اعتراف کرلیا۔
ضمانت مسترد، نیب نے خالد لانگو کو گرفتار کرلیا ، آج احتساب عدالت میں پیش کرینگے،نیب
کوئٹہ : نیب نے مشتاق رئیسانی کرپشن کیس میں سابق مشیر خزانہ بلوچستان خالد لانگو کو گرفتار کرلیا۔ انہیں بلوچستان ہائی کورٹ سے درخواست ضمانت مسترد ہونے پر عدالت کے باہر سے تحویل میں لیا گیا۔ سابق مشیر خزانہ میر خالد لانگو کی جانب سے
پنجگور‘سیکورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر راکٹ حملہ
کوئٹہ: پنجگور کے علاقے میں نامعلوم سمت سے فائر کیا جانیوالا راکٹ کا گولہ سیکورٹی فورسز کی چیک پوسٹ کے قریب خالی میدان میں گر کر زور دار دھماکہ سے پھٹ گیا یہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق گزشتہ شب پنجگور کے علاقے میں گورنمنٹ بوائے