کوئٹہ: مشتاق رئیسانی کی گرفتاری کے بعد بلوچستان کی بیورو کریسی اور محکمہ خزانہ بلوچستان میں اکھاڑ پچھاڑ ۔دو دنوں کے دوران 35سے زائد افسران کا تبادلہ کردیا گیا۔ ان میں سابق سیکریٹری خزانہ کے دور کے محکمہ خزانہ کے 20افسران بھی شامل ہیں۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بین الاقوامی.

Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under لیڈ اسٹوری.
کوئٹہ : مشتاق رئیسانی کرپشن کیس میں نیب کی جانب سے دوسری بار طلب کرنے کے باوجود سابق مشیر خزانہ میر خالد لانگو پیش نہیں ہوئے۔ تاہم میر خالد لانگو نے اعلان کیا ہے کہ وہ پیر کو نیب کے سامنے پیش ہوں گے
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بلوچستان.
کوئٹہ : کوئٹہ اور بلوچستان کے پاک افغان سرحدی علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے جس سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔صوبائی دار الحکومت کوئٹہ کے علاوہ پاک افغان سرحدی شہر چمن ، قلعہ عبداللہ، پشین، قلعہ سیف اللہ اور مستونگ
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بلوچستان.
کوئٹہ : کوئٹہ میں پولیس نے پاسپورٹ آفس کے قریب نصب دیسی ساختہ بم کو ناکارہ بنا دیا۔پولیس کے مطابق جوائنٹ روڈ پر پاسپورٹ آفس کے مرکزی دروازے کے قریب مشکوک چیز کی موجودگی کی اطلاع پر موقع پر پہنچ گئی اور بم ڈسپوزل سکواڈ کو بھی طلب کر لیا گیا
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under کوئٹہ.
کوئٹہ : ڈیرہ بگٹی کے علاقے سنگیسلہ میں دھماکے سے پل کو جزوی نقصان پہنچا۔ ایف سی ذرائع کے مطابق ڈیرہ بگٹی کے علاقے سنگسیلہ میں ایک پل کے کنارے نصب کئے گئے ریموٹ کنٹرول بم کا دھماکااس وقت کیا گیا جب وہاں سے ایف سی بمبور
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بین الاقوامی.
کوئٹہ : بلوچستان حکومت کی جانب سے ٹیکسوں میں اضافے کے خلاف مائن اونرز نے صوبے سے اندرون پاکستان کوئلے کی سپلائی روک دی ۔ٹیکسوں میں اضاٖفہ کے خلاف مائنز اونر ز اور مزدروں کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ بھی کیا
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بلوچستان.
کوئٹہ : مشتاق رئیسانی میگا کرپشن کیس میں سابق مشیر خزانہ خالد لانگو طلب کرنے کے باوجود نیب کے روبروپیش نہ ہوئے۔نیب ذرائع کاکہنا ہے کہ دوبارہ سمن بھیج رہے ہیں۔حاضر نہ ہوئے تو وارنٹ گرفتاری جاری ہوسکتے ہیں۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under کوئٹہ.
کوئٹہ: احتساب عدالت نے کرپشن کیسز میں گرفتار سابق ڈی آئی جی پولیس محمد ریاض کو جیل بجھوادیا جبکہ ڈپٹی ڈائریکٹر ورکرز ویلفیئر بورڈ سراج الدین کو چودہ روزہ ریمانڈ پر نیب کے حوالے کردیا۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under اہم خبریں.
کوئٹہ : کوئٹہ میں نامعلوم مسلح افراد نے کلینک میں گھس کرفائرنگ کرکے ڈاکٹر کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق بدھ کو کوئٹہ کے تھانہ نیو سریاب کی حدود مشرقی بائی پاس پر مندوخیل آباد میں تین نامعلوم مسلح افراد نے فاطمہ کلینک میں گھس کر فائرنگ کردی
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بلوچستان.
کوئٹہ : نیب نے مشتاق رئیسانی کرپشن کیس کی تفتیش میں وزیراعلیٰ مستعفی مشیر خزانہ بلوچستان خالد لانگو کو بھی شامل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ سابق مشیر خزانہ کو آج نیب دفتر طلب کرلیا گیا۔