کوئٹہ: نیب کی بلوچستان میں کاروائیاں مزید تیز، کرپشن اور اختیارات کے ناجائز استعمال کے الزام میں سابق چیئر مین بلوچستان پبلک سروس کمیشن اشرف مگسی اور دو ڈپٹی ڈائریکٹرز کو گرفتار کرلیا۔ سابق چیئرمین نے اقربا پروری کے تحت سرکاری نوکریوں
Posts By: اسٹاف رپورٹر
ایرانی جاسوس طیاروں کی پاکستانی حدودکی خلاف ورزی، ایف سی نے حکام کوآگاہ کردیا
کوئٹہ: ایران کے جاسوس طیارے پاکستانی حدود میں گھس آئے دیر تک پروازیں، سرحدی حدود میں پانچ کلو میٹر تک کے علاقے میں جاسوس طیاروں کی پروازیں جاری رہیں ایف سی نے حکام کو آگاہ کردیا تفصیلات کے مطابق پاک ایران سرحد سے ملحقہ علاقے
وزراء اور ارکان اسمبلی کے سالانہ ترقیاتی فنڈز میں کمیشن وصول کیا جاتا ہے، مصطفی ترین
کوئٹہ: بلوچستان کے وزیر بلدیات سردار مصطفی ترین نے انکشاف کیا ہے کہ وزیراعلیٰ بلوچستان سمیت تمام وزراء اور ارکان اسمبلی کے سالانہ ترقیاتی فنڈز میں کمیشن وصول کیا جاتا ہے
مشتاق رئیسانی کے گھر سے پانچ بی ایم ڈبلیو گاڑیاں بھی بر آ مد ہو ئیں سر دار کھیتران کا دعویٰ
کوئٹہ: اپوزیشن رکن عبدالرحمان کھیتران نے الزام لگایا ہے کہ کہ مشتاق رئیسانی کے گھر سے پانچ بی ایم ڈبلیو گاڑیاں، کارخانوں کے کاغذات اور ایک سے زائد پاسپورٹ برآمد ہوئے۔بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے
حیران ہو ں سیکرٹری خزانہ کے پا س اتنا پیسہ کہا ں سے آ یا ،خالد لا نگو
کوئٹہ : بلوچستان کے مستعفی مشیر خزانہ خالد لانگو نے کہا ہے کہ وہ خود حیران ہیں کہ سیکریٹری خزانہ کے پاس اتنا پیسا کہاں سے اور کیسے آیا۔بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے
سیکرٹری خزانہ مشتاق رئیسانی دیگ میں چاول کا دانہ ہیں کرپشن کے پہلوان اور ہیں ،سراج الحق
کوئٹہ : جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سینیٹر سراج الحق نے مشورہ دیا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کرپشن کے خلاف اپوزیشن کا ساتھ دیں۔کوئٹہ میں کرپشن کے خلاف دستخطی مہم کا افتتاح کرتے ہوئے
کوہلو اور جعفرآباد میں کارروائی کر کے کالعدم تنظیموں کے کئی ٹھکانے تباہ کردیئے، ایف سی
کوئٹہ : بلوچستان کے ضلع کو ہلو اور جعفرآباد میں سیکورٹی فورسز نے سرچ آپریشن کے دوران کالعدم تنظیموں کے کئی ٹھکانے مسمار کردیئے ۔ اسلحہ کی بڑی کھیپ پکڑ کر دہشتگردی کے منصوبے ناکام بنادیئے
سیکرٹری خزانہ گرفتاری، اپوزیشن کا بلوچستان کابینہ کے مستعفی ہونے تک اجلاس سے بائیکاٹ کا اعلان
کوئٹہ: بلوچستان کی اپوزیشن جماعتوں نے صوبائی اسمبلی کے ہنگامہ خیز اجلاس کا واک آؤٹ کردیا۔ پوری کابینہ کے مستعفی ہونے تک ایوان میں روزانہ احتجاج اور واک آؤٹ کرنے کا اعلان کیا گیا
سیکرٹری خزانہ کی کرپشن، ڈاکٹر عبدالمالک نے خود کو احتساب کیلئے پیش کر دیا
کوئٹہ: زیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا کہ اپنی ناک کے نیچے ہونے والی کرپشن سے لا علم رہنے پر ندامت ہے۔ خود کو احتساب کیلئے پیش کرتا ہوں۔بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے عبدالمالک بلوچ نے کہا
سابق سیکرٹری خزانہ عدالت میں پیش ،مشتاق رئیسانی14روزکیلئے نیب کے حوالے ،تحقیقات کا دائرہ وسیع ، کئی ایم شخصیات لپیٹ میں آسکتی ہیں
کو ئٹہ: نیب نے کرپشن کے الزام میں گرفتار سابق سیکریٹری خزانہ مشتاق احمد رئیسانی کو عدالت میں پیش کردیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ نے ملزم کو چودہ روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کردیا۔مشتاق احمد رئیسانی کو سخت سیکورٹی انتظامات میں ضلعی کچہری میں واقع جوڈیشل مجسٹریٹ ون کے جج محمد حنیف کی عدالت میں پیش کیا گیا