افغان انٹیلی جنس ’’را ‘‘کیساتھ ملکر بلوچستان میں دہشتگردی کرا رہے ہیں ،سر فراز بگٹی

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: افغانستان سے اسلحہ کی بڑی کھیپ بلوچستان اسمگل کرتے ہوئے دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا گیا۔ وزیر داخلہ بلوچستان سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ اسلحہ افغان انٹیلی جنس ایجنسی کی جانب سے بی ایل اے کیلئے اسمگل کیا جارہا تھا ۔

کامیاب مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز نے ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کردیا

Posted by & filed under اہم خبریں.

کوئٹہ : کوئٹہ میں حکومتی کمیٹی سے کامیاب مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز نے سرکاری اسپتالوں کی او پی ڈیز کا بائیکاٹ ختم کر دیا۔ صوبائی وزیر داخلہ سرفراز بگٹی کی سربراہی میں حکومتی ٹیم نے ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے نمائندوں سے مذاکرات کئے۔

قلات آپریشن مکمل، عبدالنبی بنگلزئی سمیت34افراد مارے گئے ،بلوچستان حکومت

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع قلات میں سیکورٹی فورسز نے سرچ آپریشن میں کالعدم علیحدگی پسند تنظیم کے 34 کو ہلاک کردیا۔ ایف سی کا ایک سپاہی بھی جاں بحق اور دو زخمی ہوئے۔ وزیر داخلہ بلوچستان سرفراز بگٹی کے مطابق سانحہ مستونگ میں ملوث دہشتگردوں

بھارت سے پیسے لیکر بلوچستان میں دہشتگردی کرنیوالوں کو معاف نہیں کیا جائیگا ،سرفراز بگٹی

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کوئٹہ: صوبائی وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے کہا کہ یہ بات باعث افتخار ہے کہ آج میں بلوچستان پولیس کے نڈر ، دلیر اور غیرت مند سپاہیوں کے درمیان کھڑا ہوں جو جدید تربیت مکمل کرکے پاس آؤٹ ہورہے ہیں۔

پاناما لیکس‘بلوچستان اسمبلی میں ایجنڈے کا حصہ نہ بنانے پر اپوزیشن کا احتجاج

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی میں حزب اختلاف نے پانامہ لیکس کے حوالے سے جمع کرائی گئی تحریک التواء کو ایجنڈے کا حصہ نہ بنانے کے خلاف اسمبلی اجلاس کا بائیکاٹ کیا ۔بلوچستان اسمبلی کا اجلاس اسپیکر راحیلہ درانی کی صدارت ہو۔

ڈاکٹروں پر پولیس کی لاٹھی چارج شیلنگ،متعددزخمی و گرفتار،ڈاکٹروں کا ہسپتالوں سے بائیکاٹ کا اعلان

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: کوئٹہ میں مطالبات کے حق میں احتجاج کرنے والے ینگ ڈاکٹرز پر پولیس نے لاٹھی چارج اور آنسو گیس شیلنگ کردی جس سے دس سے زائد ڈاکٹرز زخمی ہوگئے۔ چارڈاکٹروں کو گرفتار بھی کرلیا گیا۔ ڈاکٹروں نے جمعہ سے اسپتالوں میں ہڑتال کا اعلان کر دیا۔ کوئٹہ میں ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن نے مطالبات