
کوئٹہ: ڈیرہ بگٹی میں سیکورٹی فورسز نے سرچ آپریشن کے دوران کالعدم تنظیموں کے تین ٹھکانوں کو تباہ کرکے دھماکا خیز مواد برآمد کرلیا۔ تین مشتبہ افراد کو بھی حراست میں لے لیا گیا۔ کوئٹہ میں سرچ آپریشن کے دوران اسلحہ برآمد کرکے چھ مشتبہ افراد کو گرفتار کیا گیا