
کوئٹہ: لکپاس کے مقام پرایک شخص اغواء ، لیویز نے اغواء کاروں کی تلاش شروع کردی
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under کوئٹہ.
کوئٹہ: لکپاس کے مقام پرایک شخص اغواء ، لیویز نے اغواء کاروں کی تلاش شروع کردی
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بین الاقوامی.
کوئٹہ: ہزار گنجی میں سی ٹی ڈی اور فورسز کی کارروائی کالعدم مذہبی تنظیم کامطلوب ملزم گرفتار، سیکورٹی ذرائع کے مطابق کوئٹہ کے نواحی علاقے ہزار گنجی سے گزشتہ روز سی ٹی ڈی اور فورسز
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under لیڈ اسٹوری.
کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع سبی کے قریب سیکورٹی فورسز نے سرچ آپریشنز میں کالعدم تنظیم کے اہم کمانڈر سمیت دس دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بلوچستان.
کوئٹہ: حب میں دستی بم حملے میں دو افراد زخمی ہوگئے ۔ڈیرہ بگٹی سے سات کلو بارودی مواد برآمد کرکے دہشتگردی کا منصوبہ ناکام بنادیا گیا۔ کوئٹہ اور تربت میں سرچ آپریشن کے دوران سات مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under کوئٹہ.
کوئٹہ: کوئٹہ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے بلوچستان یونیورسٹی کے اسسٹنٹ پروفیسر کو زخمی کردیا۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بلوچستان.
کوئٹہ: گوادر اور ہرنائی میں ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق اور گیارہ زخمی ہوگئے۔ بولان کے علاقے پیر پنجہ میں ٹرالر الٹنے سے شاہراہ بند ہوگئی ، گاڑیاں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔ پولیس کے مطابق کوسٹل ہائی وے پر گوادر کے علاقے کارواٹ کے مقام پر تیز رفتاری کے باعث پراڈو گاڑی الٹ گئی۔ حادثے میں باسط جاں بحق جبکہ اویس، لطیف اور فدا زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا جہاں اویس کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under اہم خبریں.
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں داعش کا وجود نہیں۔ اگر داعش ہوتی تو دہشتگردی کی کوئی نہ کوئی کارروائی کرتی۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under کوئٹہ.
کوئٹہ: ایرانی سرحدی فورسز کی جانب سے ایک بار پھر پاکستانی سرحدی حدود کی خلاف ورزی کی گئی۔ ایرانی حدود سے داغے گئے مارٹر گولے پاک ایران سرحدی علاقے پنجگور میں گرے تاہم کوئی جانی نقسان نہیں ہوا۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بین الاقوامی.
کوئٹہ: بلوچستان میں دہشتگردی کے بڑے منصوبے ناکام بنادیئے گئے۔ پنجپائی سے 10ہزار کلو گرام بارودی مواد اور 45دیسی ساختہ بم برآمد کرلئے گئے۔ ڈیرہ بگٹی میں سڑک کنارے نصب بم ناکارہ بنادیا گیا۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بین الاقوامی.
کوئٹہ: کوئٹہ میں دہشتگردی کے واقعات کے بعد پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں نے شہر کے مختلف علاقوں میں گھر گھر تلاشی کا عمل شروع کردیا-