کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع خاران میں نامعلوم افراد نے چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ کے بھائی کے گھر پر دستی بموں سے حملہ کیا۔ پولیس کے مطابق خاران کے علاقے کلی کولان میں واقع محمد اعظم
Posts By: اسٹاف رپورٹر
پولیو ورکرز اور سکیورٹی ٹیم پر حملہ گھناؤنی سازش ہے ،اسلام ایسے اقدامات کی بھر پور مذمت کرتا ہے ،علمائے کرام
کوئٹہ : پولیو ورکرز اور انکی سیکورٹی پر معمور اہلکاروں پر حملے پولیو مہم کے خلاف اقدامات کو روک نہیں سکتے ۔
کوئٹہ ،ایک قبیلے کے دو گرہوں میں تصادم ،تین افراد جاں بحق ،ایک زخمی
کوئٹہ: صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں بدامنی کے واقعات کا نہ تھمنے والا سلسلہ جاری، سیٹلائٹ ٹاؤن تھانہ کی حدود میں ایک قبیلے کے دومتحارب گروہوں میں
جمعیت نظریاتی دو واضع حصوں میں تقسیم ،مولانا عصمت اللہ انصمام کے لئے سر گرم مولانا خلیل نے انضمام کویکسر مسترد کر دیا
کوئٹہ : جمعیت علمائے اسلام (نظریاتی) جے یو آئی (فضل الرحمان گروپ )سے انضمام کے معاملے پر اختلافات کا شکار ہوگئی۔ مرکزی امیر مولانا عصمت اللہ نے جے یو آئی سے انضمام کی مشروط منظوری دیدی جبکہ ایک دھڑے نے مخالفت کرتے ہوئے
بلوچستان کے قومی شاہراہوں پر حادثات میں اضافہ
کوئٹہ : بلوچستان کراچی شاہراہ اور دیگر شاہراہوں پر حادثات روزمرہ معمولات کا حصہ بن چکے ہیں حادثات کے واقعات کے روک تھام کے لئے آج تک نہ ہی اقدامات اٹھائے گئے اور نہ ہی ٹراما سینٹر قائم کئے گئے بلوچستان کی سطح پر قائم واحد ٹراما سینٹر کوئٹہ غیر فعالیت کا شکا رہے سول سوسائٹی بلوچستان
کوئٹہ دھماکا، جاں بحق اہلکاروں میں 10کا تعلق خضدار ایک کا نوشکی سے ہے
کوئٹہ: سیٹلائٹ ٹاؤن بم دھماکے میں شہید ہونے والے گیارہ پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ پولیس لائن میں ادا کردی گئی۔ نماز جنازہ میں وزیراعلیٰ بلوچستان نواب
وزیراعلیٰ کے پانچ مشیروں کا نوٹیفکیشن جاری
کوئٹہ : بلوچستان اسمبلی کے پانچ ارکان کو وزیراعلیٰ کے مشیر مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔نیشنل پارٹی کے تمام چار وزراء اور ایک مشیر کو وزارتوں اور محکموں کے قلمدان سونپ دیئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ
حالت جنگ میں ہیں، کوئی غفلت برداشت نہیں ہوگی ،بلوچستان میں امن قائم کر کے رہیں گے ،نواب زہری
کوئٹہ : بلوچستان کی سیاسی و عسکری قیادت نے سیٹلائٹ ٹاؤن بم دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے عزم ظاہر کیا ہے کہ بلوچستان میں دہشتگرد عناصر کو انجام تک پہنچا کرہی دم لیں گے۔ صوبے میں امن وامان کے قیام پر کسی قسم کا سمجھوتا نہیں کیا جائے گا۔
کوئٹہ ،پولیو مر کز کے باہر خودکش حملہ 13 اہلکار روں سمیت 14 افراد جاں بحق ،30 زخمی
کوئٹہ: کوئٹہ کے علاقے سیٹلائٹ ٹاؤن میں انسداد پولیو مرکز کے باہر خودکش بم دھماکے میں 12پولیس اور ایک ایف سی اہلکار سمیت14افراد شہید جبکہ 30سے زائد افراد ہوگئے۔ خودکش حملہ آور کا سر اور پاؤں قبضے میں لے لئے گئے۔ شہید پولیس اہلکاروں میں چار سب انسپکٹر اور چار اسسٹنٹ
کوئٹہ، ڈاکٹر بانو روڈ سے بم برآمد ،ناکارہ بنادیاگیا
کوئٹہ : کوئٹہ میں دہشتگردی کا منصوبہ ناکام بنادیا گیا۔ پولیس نے شہر کے مصروف علاقے سے آٹھ کلو وزنی بم برآمد کرکے ناکادہ بنادیا۔پولیس کے مطابق کوئٹہ کے علاقے ڈاکٹر بانو روڈ اور جمال الدین افغانی روڈ کے سنگم پر