
کوئٹہ: بلوچستان کے علاقے تربت میں ذاتی رنجش اور لین دینے کے تنازعے پرایک ملزم نے فائرنگ کرکے تین افراد کو ہلاک جبکہ تین کو زخمی کردیا۔ قاتل کو مقتولین کے رشتہ داروں نے گولیاں مار کر قتل کردیا۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under کوئٹہ.
کوئٹہ: بلوچستان کے علاقے تربت میں ذاتی رنجش اور لین دینے کے تنازعے پرایک ملزم نے فائرنگ کرکے تین افراد کو ہلاک جبکہ تین کو زخمی کردیا۔ قاتل کو مقتولین کے رشتہ داروں نے گولیاں مار کر قتل کردیا۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under اہم خبریں.
کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع پنجگور میں ٹریفک حادثے میں پاک فوج کے دو سپاہیوں سمیت تین افراد جاں بحق اور سات زخمی ہوگئے۔ سیکورٹی ذرائع کے مطابق حادثہ پنجگور کے نواحی علاقے آر ڈی 140میں پیش آیاجہاں گوادر کاشغر شاہراہ پر کام کرنے والے عسکری تعمیراتی ادارے فرنٹیئر ورکس آرگنائزیشن (ایف ڈبلیو او) کی گاڑی پنجگور آتے ہوئے حادثے
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بلوچستان.
بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش کی تباہ کاریوں کا سلسلہ جاری شیرانی میں آسمانی بجلی گرنے سے دو افراد جاں بحق قلات اور گنداواہ کے علاقوں میں مال مویشی بارانی سیلاب میں بہہ گئے
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بلوچستان.
کوئٹہ: بلوچستان ضلع آواران میں سرچ آپریشن میں دو ملزمان ہلاک ہوگئے جبکہ قلات اور جعفرآباد میں ایف سی اور حساس اداروں نے مشترکہ کارروائیوں میں کالعدم تنظیم کے تین ارکان سمیت چار ملزمان کو گرفتار کرلیا۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under لیڈ اسٹوری.
کوئٹہ : بلوچستان کے پاک افغان سرحدی ضلع چاغی میں حساس ادارے نے ایک کارروائی میں عالمی شدت پسند تنظیم القاعدہ کے اہم کمانڈر عمر لطیف کو ہلاک اور اس کی بیوہ کو گرفتار کرلیا جبکہ ہلاک ملزم کا بھائی افغانستان فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔ہلاک القاعدہ کمانڈر پنجاب میں پاک فوج ، پولیس اور اقلیتوں پر حملوں سمیت دہشتگردی
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under کوئٹہ.
کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع لورالائی میں رشتے کے تنازعہ پر دو خواتین سمیت تین افراد کو اغواء کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی شب ضلع لورالائی کی تحصیل دکی کے علاقے کلی رباط میں پیش آیا جہاں سیکورٹی فورسز کی وردی میں ملبوس دس سے زائد افراد خلیل احمد ولد محمد عمر سمالانی کے گھر میں داخل ہوئے
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under کوئٹہ.
کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع کیچ سے ملنے والی تین لاشوں کی شناخت ہوگئی۔ تینوں افراد کو چند ماہ قبل اغواء کیا گیا تھا۔ لیویز کے مطابق ضلع کیچ سے تقریبا ایک سو چالیس کلو میٹر دور سب تحصیل ہوشاب کے علاقے بدرنگ سے ایک روز قبل تین افراد کی تشدد زدہ لاشیں ملی تھیں۔ تینوں افراد کو سروں میں گولیاں مار کر قتل کیا گیا تھا۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بلوچستان.
کوئٹہ: بلوچستان میں امن وامان بہتر کرنے اور دہشت گردی کا مقابلہ کرنے کیلئے صوبائی حکومت نے کوششیں تیز کردیں دیگر اقدامات کیساتھ اب بلوچستان حکومت نے ڈرون کیمروں کی مدد حاصل کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بلوچستان.
کوئٹہ: نصیرآباد ، بولان ، جھل مگسی اور ژوب میں بارش کے بعد گرمی کاز ور ٹوٹ گیا۔ نصیرآباد کے مختلف علاقوں میں بارشوں کے بعد نشیبی علاقے زیر آب آگئے۔ کچے مکانات گرنے اور کرنٹ لگنے سے ایک بچہ جاں بحق جبکہ تین افراد زخمی ہوگئے۔ محکمہ موسمیات نے آئندہ 24گھنٹوں کے دوران سبی، ژوب، قلات، کوئٹہ اورنصیرآباد میں کہیں کہیں تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشنگوئی کی ہے
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under لیڈ اسٹوری.
کوئٹہ: کوئٹہ میں دہشتگردی کا منصوبہ ناکام بنادیا گیا۔ پولیس نے بس اڈے کے قریب سے پانچ کلو وزنی بم برآمد کرکے ناکارہ بنادیا۔ پولیس کے مطابق ہفتے کی صبح تقریبا آٹھ بجے کوئٹہ کے علاقے شہید عبدالمنصور کاکڑ روڈ (سرکلر روڈ پر) پر لیاقت پارک کے سامنے لوکل بس اڈے کے قریب نالے میں ایک مشکوک ڈبہ دیکھ کر پولیس اہلکار نے پولیس کنٹرول کو اطلاع دی جس پر بم ڈسپوزل اسکواڈ کو بلایا گیا۔