کوئٹہ: قلات سے ایک شخص کی لاش برآمد کرلی گئی۔ لیویز کے مطابق قلات کے علاقے دشت گواران سے ایک شخص ملی ہے جس کی شناخت محمد اعظم ولد محمد خیر سنہڑی زہری کے نام سے ہوئی ہے۔
Posts By: اسٹاف رپورٹر
مچھ ، سزائے موت کے منتظر قیدی کو پھانسی دیدی گئی
کوئٹہ: بلوچستان کی سینٹرل جیل مچھ میں قتل کے مجرم کو پھانسی دیدی گئی جبکہ راضی نامہ ہونے پر ایک قیدی کی پھانسی مؤخر کردی گئی۔ مچھ جیل حکام کے مطابق محمد موسیٰ ولد عبدالحسین ہزارہ کو بدھ کی علی الصبح چار بجکر تیس منٹ پر سینٹرل جیل مچھ میں سپرنٹنڈنٹ محمد اسحاق زہری
کوئٹہ سے دو افراد کی لاشیں برآمد
کوئٹہ: کلی کمالو سے ایک شخص کی تشدد زدہ لاش برآمد کرلی گئی۔ پولیس کے مطابق تھانہ کیچی بیگ کی حدود میں کلی کمالوسے ایک شخص کی لاش ملی جسے نامعلوم افرا دنے ہاتھ پاؤں باندھ کر گلہ دبا کر قتل کیا ہے
کوئٹہ، ڈیرہ بگٹی اور سبی میں دھماکے،2ایف سی اہلکار زخمی کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
کوئٹہ: سریاب روڈ پر فرنٹیئر کور کے اہلکاروں پر دستی بم سے حملہ کیا گیا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پولیس کے مطابق واقعہ سریاب روڈ پر ولیج ایڈ (ولی جیٹ) کے مقام پر پیش آیا جہاں نامعلوم افراد نکوئٹہ: سریاب روڈ پر فرنٹیئر کور کے اہلکاروں پر دستی بم سے حملہ کیا گیا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پولیس کے مطابق واقعہ سریاب روڈ پر ولیج
ژوب اور آواران میں سرچ آپریشن کمانڈر سمیت2شدت پسند ہلاک4گرفتار کرلئے، ایف سی
کوئٹہ : فرنٹیئرکوربلوچستان کا ژوب کے علاقے مرغہ کبزئی میں کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان اور آواران کے علاقے مشکے میں کالعدم تنظیم بلوچ لبریشن فرنٹ کے شرپسندوں کیخلاف سرچ آپریشن،کارروائی کے دوران ژوب میں شدت پسندوں کے 05خفیہ ٹھکانے تباہ،
پنجگور ایف سی کے سرچ آپریشن میں دو افراد گرفتار
کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع پنجگور میں فرنٹیئر کور نے سرچ آپریشن کے دوران دو افراد کو گرفتار کرکے بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد کرلیا۔ ایف سی ترجمان کے مطابق پنجگور کے علاقے خدابدان میں ایف سی اور حساس ادارے نے ایک گھر پر چھاپہ مار کر دو مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا
پی ایس بی کوئٹہ سینٹر میں ٹیوب ویل کی تعمیر ٹھیکیدار کی سازش کا شکار
کوئٹہ: پاکستان سپورٹس بورڈ کو ینگ سینٹر کوئٹہ میں وفاقی فنڈسے تعمیر ہونے والے ٹیوب ویل مقامی ٹیوب ویل بنانے والی کمپنی کے ٹھیکیدار کی نااہلی کی وجہ سے ناکامی سے دوچار ،بلوچستان میں کھیلوں کے فروغ کیلئے کام کرنے والا ادارہ پانی کی قلت کی وجہ سے تباہی کی جانب گامزن ہے
پاک چین اقتصادی راہداری سے متعلق بلوچستان اسمبلی کی قرارداد پرعملدرآمد کیاجائے،اے پی سی کا اعلامیہ
کو ئٹہ: عوامی نیشنل پارٹی کے زیر اہتمام منعقدہ کل جماعتی کانفرنس کے اعلامیہ میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ بلوچستان اور خیبر پختونخوا کے تحفظات دور کرکے پاک چین اقتصادی راہدری کے اصل اور مختصر ترین روٹ کو بحال کیا جائے اس سلسلے میں بلوچستان اسمبلی کی قرارداد پر عمل درآمد کرایا جائے۔
گوادرکاشغر راہداری روٹ کی تبدیلی کے نتائج خطرناک ہونگے ، آل پارٹیز کانفرنس
کو ئٹہ: کوئٹہ میں عوامی نیشنل پارٹی کے زیر اہتمام کل جماعتی کانفرنس میں قومی ،سیاسی ، مذہبی اور قوم پرست جماعتوں کے رہنماؤں ، تاجر، وکلاء اور زمیندار تنظیموں کے نمائندوں نے پاک چین اقتصادی راہداری میں مبینہ تبدیلی کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ چین کے ساتھ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے خواہاں ہیں لیکن اقتصادی اور ترقیاتی منصوبے میں پسماندہ صوبوں کے عوام کے حقوق غصب کئے گئے
مولانا غفورحیدری کے قافلے کے روٹ میں مشکوک چیز برآمد
کوئٹہ: ڈپٹی چیئرمین سینیٹ اور جے یو آئی ف کے رہنماء مولانا عبدالغفور حیدری کے قافلے کے روٹ میں مشکوک چیز برآمد ہوئی جس پر راستہ تبدیل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق مولانا عبدالغفور حیدری سریاب میں اپنا جلسہ ختم کرکے واپس شہر کی طرف آرہے تھے