کوئٹہ: ڈپٹی چیئرمین سینیٹ اور جے یو آئی ف کے رہنماء مولانا عبدالغفور حیدری کے قافلے کے روٹ میں مشکوک چیز برآمد ہوئی جس پر راستہ تبدیل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق مولانا عبدالغفور حیدری سریاب میں اپنا جلسہ ختم کرکے واپس شہر کی طرف آرہے تھے
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بین الاقوامی.

کو ئٹہ : بلوچستان کی سینٹرل جیل مچھ میں سزائے موت کے منتظر مزید دو قیدیوں کے ڈیتھ وارنٹ جاری کردیئے گئے۔قیدیوں کو چھبیس اور ستائیس مئی کی صبح پھانسی دی جائے گی۔بلوچستان کی سینٹرل جیل مچھ میں پھانسی کے منتظر قیدی محمد ابراہیم اور خان محمد کی رحم کی اپیلیں صدر مملکت نے مسترد کردیں
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بلوچستان.
کو ئٹہ: کوئٹہ میں رشتے کے تنازعے پر نوجوان نے دو خواتین پر تیزاب پھینک دیا۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے وزیر اعلی بلوچستان نے واقعہ کا نوٹس لے لیا۔پولیس کے مطابق واقعہ کوئٹہ کے علاقے تھانہ سٹی کی حدود میں کاسی روڈ پر واقعہ سبزی منڈی کے قریب پیش آیا جہاں موٹرسائیکل سوار ایک ملزم نے دو خواتین پر تیزاب پھنک دیا اور فرار ہو گیا ۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under اہم خبریں.
کو ئٹہ : دو افراد کوٹارگٹ کلنگ کے ذریعے قتل کر دیا گیا جبکہ اورماڑہ سے تین افراد اغواء کر لئے گئے تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں ٹارگٹ کلنگ کے واقعہ میں دو افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق واقعہ جمعرات کی شام سریاب روڈ پر ڈگری کالج کے عقب میں ریلوے لائن کے قریب پیش آیا
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بلوچستان.
کو ئٹہ :بلوچستان کے اضلاع مستونگ، قلات ، پنجگور اور گوادر میں سیکورٹی فورسز نے سرچ آپریشن میں کالعدم تنظیموں سے تعلق رکھنے والے 11افراد جاں بحق جبکہ دو ملزمان سمیت 10مشتبہ افراد کوگرفتار کرلیا۔ سرچ آپریشن میں چار ایف سی اہلکار بھی زخمی ہوگئے۔کالعدم تنظیم کے تین کیمپ مسمار اور بارود سے بھری ایک گاڑی تباہ کردی گئی
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under اہم خبریں.
کو ئٹہ : قومی احتساب بیورو (نیب )بلوچستان نے اختیارات کے ناجائز استعمال اور بڑے پیمانے پر بد عنوانی کے الزام میں محکمہ خوراک کے سابق صوبائی وزیر، سابق سیکریٹری اور سابق ڈائریکٹر سمیت چار ملزمان کے خلاف احتساب عدالت میں ریفرنس دائر کردیا۔نیب بلوچستان کے ترجمان کے مطابق
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under لیڈ اسٹوری.
کو ئٹہ: کاسی روڈ پر دکانوں پر فائرنگ کرکے دو افراد کو قتل اور چارکو زخمی کردیا۔واقعہ کے خلاف مشتعل افراد نے شہر کی مختلف شاہراہوں پر ٹائر جلاکر احتجاج کیا،دکانیں زبردستی بند کرادیں،جلاؤ گھیراؤ اور فائرنگ کے واقعات میں مزید پانچ افراد زخمی ہوگئے
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under اہم خبریں.
کو ئٹہ : بلوچستان کی سینٹرل جیل مچھ میں قید پھانسی کے منتظر مزید تین قیدیوں کے ڈیٹھ وارنٹ جاری کردیئے گئے۔محکمہ داخلہ بلوچستان کے مطابق اختر محمد ، محمد موسیٰ اور علی گل کو قتل کے جرم میں پھانسی کی سزا سنائی گئی تھی۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بلوچستان.
کو ئٹہ : وزیراعلیٰ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کی جانب سے بلوچستان کو 15 ارب روپے دیئے جانے کے معاملے پر وفاقی حکومت سے بات کی جائے گی ، بلوچستان کیلئے مختص رقم پناجب کو دینے کا تاثر درست نہیں ہے
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بین الاقوامی.
چاغی: بلوچستان کے عوام کو حقوق نہ دینے سے احساس محرومیوں میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے قوم پرست جماعتیں بھی حقوق کے حصول میں ناکام نظر آتی ہیں ملک میں تبدیلی اب ناگزیر بن چکا ہے۔