پریشر گروپ نادرا پر بلا وجہ دباؤ ڈال رہا ہے،قومی ادارے پر تنقید کی بجائے اپنے تحفظات درست طریقے سے پیش کریں ، ،سرفراز بگٹی

Posted by & filed under کوئٹہ.

کوئٹہ: بلوچستان کے وزیر داخلہ سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ صولت مرزا کی ویڈیو سے متعلق تحقیقات کرائی جارہی ہے۔ مجرم کا بیان کہاں اور کیسے ریکارڈ ہوا تحقیقات کے بعد ہی اس کا تعین ممکن ہوسکے گا۔صولت مرزا بے ہوش ہوگئے تھے اس لئے ان کی سزا پر عملدرآمد رکوایا گیا

وڈیوں بیان جارہی ہونے کے بعد صولت مرزا کی پھانسی موخر

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

کوئٹہ : ایم کیو ایم کے رہنماء صولت مرزا کی پھانسی چند گھنٹے قبل کے ایس سی کے ایم ڈی کے قتل ،اس قتل میں ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین اور بابر غوری کے احکامات کے انکشافات کے بعد وزیر اعظم کی درخواست پر صدر مملکت نے چند دنوں کے لئے موخر کر دیا ،ایک کمیٹی بنائی جائے گی کمیٹی صولت مرزا کے انکشافات پر ان سے تفتیش

ایم ڈی کے ای ایس سی کے قتل کے احکامات الطاف حسین نے دیئے تھے ،صولت مرزا کا وڈیوں بیان

Posted by & filed under پاکستان.

کوئٹہ : ایم کیو ایم کے کارکن صولت مرزا نے کے ایس ای کے منیجنگ ڈاریکٹر کو قتل کرنے کا اعتراف کرتے ہوئے اس بات کا بھی انکشاف کیا ہے کہ شاحد حامد کو قتل کرنے کی زمہ داری ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے ایم کیو ایم کے مرکزی رہنماء بابر غوری کے گھر ٹیلی فون کے زریعے دی تھی

پنجگور اور بولان میں فورسز پر راکٹ حملے اور فائرنگ جوابی فائرنگ سے حملہ آور فرار ہونے میں کامیاب

Posted by & filed under کوئٹہ.

کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع پنجگور اور بولان میں نامعلوم افراد نے ایف سی پر راکٹ حملے کئے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ ایف سی ذرائع کے مطابق پنجگور کے علاقے پروم میں نامعلوم افراد نے ایف سی کی چیک پوسٹ پر یکے بعد دیگرے دو راکٹ کے گولے داغے اور چھوٹے ہتھیاروں سے فائرنگ بھی کی

نواب بگٹی قتل کیس ،مشرف کو ایک روز کا استثنیٰ

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: انسداد دہشت گردی عدالت کوئٹہ نے نواب اکبر بگٹی قتل کیس میں پرویز مشرف سمیت تین ملزمان کی عدالت میں ایک دن کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کر لی۔کیس کی سمات انسداد دہشت گردی عدالت کوئٹہ 1 کے جج افتاب احمد لون نے کی۔ سماعت کے دوران ملزمان سابق صدر پرویز مشرف ،سابق وفاقی و زیر داخلہ آفتاب احمد شیر پاؤ اور سابق صوبائی وزیر داخلہ شعیب نوشیر وانی کی جانب سے ان کے وکلاء عدالت میں پیش ہوئے

ویمن یونیورسٹی کے قیام سے صوبے میں خاموش ، سماجی انقلاب برپاہوچکی ہے، گورنر بلوچستان

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ : گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی نے کہا ہے کہ وویمن یونیورسٹی کے قیام سے بلوچستان میں خاموش سماجی انقلاب کیلئے راہ ہموار ہوچکی ہے ۔ کوئٹہ میں سردار بہادر خان وویمن یونیورسٹی کے چھٹے کانووکیشن سے خطاب کرتے ہوئے گورنر بلوچستان کا کہنا تھا کہ سردار بہادر خان وومن یونیورسٹی بلوچستان کی خواتین کیلئے امید کی کرن ہے

صولت مرزا سے اہلخانہ کی ملاقات،ایم کیو ایم نے مشکل میں ساتھ چھوڑ دیا، اہلیہ سے گفتگو

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ : بلوچستان کی سینٹرل جیل مچھ میں قید سزائے موت کے قیدی صولت مرزا کی اہلخانہ سے آخری ملاقات کرادی گئی۔ سپرنٹنڈنٹ سینٹرل جیل مچھ کا کہنا ہے کہ صولت مرزا کو پھانسی دینے کیلئے ضابطے کی کارروائی مکمل کر لی گئی ہے۔جیل حکام کے مطابق صولت مرزا سے ان کی اہلیہ ، بیٹے ، بہن اور بھا نجے نے ملاقات کی ۔ منگل کی دوپہر بارہ بجے شروع ہونے والی ملاقات ڈھائی گھنٹے تک جاری رہی