کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما نوابزادہ حاجی میر لشکری رئیسانی اور پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن سندھ اسمبلی سید ذوالفقار علی شاہ کے اعزاز میں پیپلز یوتھ میرپور خاص کے ڈویڑنل انفارمیشن سیکرٹری پیر آفاق جان سرہندی نے اپنی رہائش گاہ پر عشائیہ کا اہتمام کیا۔
Posts By: اسٹاف رپورٹر
مچھ ،11کانکن اغواء کے بعد قتل ،ہزارہ برادری کا مغربی بائی پاس پر دھرنا
کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع کچھی کے علاقے مچھ میں نا معلوم افراد نے11کانکنوں کو اغواء کے بعد قتل کردیا ،گورنر ، وزیراعلیٰ، صوبائی وزراء ، اراکین اسمبلی ، سیاسی رہنمائوں کی واقعہ کی مذمت ، وزیراعلیٰ نے متعلقہ حکام کوواقعہ کی تحقیقات ملوث عناصر کو قانون کی گرفت میں لانے کی ہدایت کی ہے ڈپٹی کمشنر کچھی مراد کاسی کے مطابق ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب رات گئے۔
کریمہ بلوچ کے قتل کیخلاف کوئٹہ میں احتجاجی ریلی پریس کلب کیسامنے مظاہرہ
کوئٹہ: بلوچ یکجہتی کمیٹی کی خواتین رہنمائوںنے کہا ہے کہ کینیڈین حکومت بی ایس او کی سابق چیئرپرسن بانک کریمہ بلوچ کے قتل کی تحقیقات کرائے، بلوچ یکجہتی کمیٹی کو بلوچستان کے مختلف علاقوں میں پر امن احتجاجی مظاہرے کرنے سے روکر اظہار رائے کی آزادی پر قدغن لگائی جارہی ہے۔ یہ بات انہوں نے گزشتہ روز شاہراہ زرغون پر احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
اختر مینگل کاسیاسی رہنمائوں کیلئے ظہرانہ کا اہتمام
کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ و رکن قومی اسمبلی سردار اختر مینگل کی جانب سے نوابزادہ لشکری رئیسانی ، سینیٹر میر کبیر محمدشہی ، سابق صوبائی وزیر سردار اسلم بزنجو کے اعزاز میں ظہرانہ دیاگیا۔
محکمہ مائنز منرلز اور کوئلہ کمپنی کے مابین کرپشن پر ریفرنس دائر
کوئٹہ: قومی احتساب بیورو بلوچستان نے محکمہ مائینزاینڈ منرلز بلوچستان کے افسران اور کوئلہ کمپنی کے مابین کروڑوں روپے کی کرپشن کے گٹھ جوڑ کا سراغ لگاتے ہوئے محکمہ مائینز منرلز کے افسران اور مالکان کے خلاف ریفرنس احتساب عدالت کوئٹہ میں دائر کر دیا ہے۔
کریمہ بلوچ کے قتل کے ذمہ دار وہ قوتیں ہیں جنہوں نے انہیں بلوچستان چھوڑنے پر مجبور کیا ، لشکری رئیسانی
کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی اندرون بلوچستان اور سندھ کا دورہ مکمل کرکے دو روزہ دورے پر بلوچستان کے ضلع لسبیلہ پہنچ گئے ۔ نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی گزشتہ ہفتے کوئٹہ سے اندرون بلوچستان اور سندھ کے دورے پر روانہ ہوئے تھے انہوں نے بلوچستان کے علاقے کچھی، سبی ، بولان، ڈیرہ مراد جمالی،روجھان جمالی،اوستہ محمد ، جیکب آباد، شکار پور۔
گلوپارٹنر پراجیکٹ کی تعیناتیوں میں بے ضابطگیوں کا نوٹس لیا جائے، شکیلہ نوید
کوئٹہ: بی این پی کی رکن بلوچستان اسمبلی شکیلہ نوید دہوار نے کہا کہ بلوچستان حکومت گلوبل پارٹنر پراجیکٹ کے تحت کنٹریکٹ پر تعینات اساتذہ سے بامقصد مذاکرات ، خضدار لیویز کی آسامیوں پر تعیناتیوں میں بے ضابطگیوں کا نوٹس لے۔
وزیراعلیٰ بلوچستان کے زیر صدارت پی ایس ڈی پی کا اجلاس، ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل کی ہدایت
کوئٹہ :وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان کی پی ایس ڈی پی جائزہ اجلاس زیر صدارت سالانہ ترقیاتی پروگرام سے متعلق اعلی سطحی جائزہ اجلاس میں ایڈیشنل چیف سیکریٹری منصوبہ بندی و ترقیات، سکریٹری خزانہ، متعلقہ محکموں کے سیکرٹریز سمیت سیکرٹری اطلاعات، کمشنرکوئٹہ اور دیگر ڈویژنل کمشنروں کی بزریعہ وڈیو لنک شرکت ہوےجس میں ایڈیشنل چیف سیکریٹری منصوبہ بندی و ترقیات کی جانب سے اجلاس کو نئے اور جاری ترقیاتی منصوبوں کی اتھارائزیشن کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دیااورمحکمہ خزانہ کی جانب سے سے ترقیاتی منصوبوں کیلئے فنڈز کے اجراء کے حوالے سے بریفنگ دیتے ہوے
بی این پی کا قافلہ لاڑکانہ پہنچ گیا، بلوچستان کی ترقی اور عوام کی خوشحالی پارٹی کا مشن ہے، لشکری رئیسانی
کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے رہنماء نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی کی قیادت میں بلوچستان بھر سے قافلے سابق وزیراعظم شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی برسی پر آج گڑھی خدابخش میں منعقدہ جلسہ میں شرکت کیلئے لاڑکانہ پہنچ گئے۔
بلوچستان میں ماحولیاتی تبدیلی کے پیش نظر حکومت نے متعدد اقدامات کئے ہیں، زبیدہ جلال ، لیاقت شاہوانی
کوئٹہ: وفاقی وزیر دفاعی پیدوار زبید جلال ، پارلیمانی سیکرٹریز دنیشن کمار ، مبین خلجی ، ترجمان بلوچستان حکومت لیاقت شاہوانی ، وزیراعلیٰ کے کوارڈنیٹر بلال کاکڑ و دیگر نے کہا ہے کہ ماحولیاتی تبدیلی نے بہت سے شعبوں پر اثرات مرتب کئے ہیں ، بلوچستان حکومت نے کوئٹہ میں تمام کریش پلانٹ پر پابندی عائد انوائر مینٹل پروٹیکشن کونسل کا قیام عمل میں لایا گیا ہے۔