وزیراعلئ بلوچستان جام کمال خان کی قیادت اور انکے وژن کے تحت صوبے میں بیرونی سرمایہ کاری کے فروغ کی جانب ایک اہم پیش رفت۔
Posts By: اسٹاف رپورٹر
حیات بلوچ قتل، کسی ادارے سے انصاف کی توقع نہیں، لشکری رئیسانی
کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی نے کہا ہے کہ کسی ادارے سے انصاف کی توقع نہیں، صوبے کے لوگ اپنے حقوق کیلئے جدوجہد کرتے ہوئے جبر ناانصافیوں قتل وغارت گری کا مقابلہ کررہے ہیں۔ ہمیں حیات بلوچ کے خون کو انصاف یکجہتی، تعلیم،ترقی کا سیلاب بناکر جبر ظلم اور نام نہاد نمائندگی کا دعویٰ کرنے والوں کو بہاکر لے جانا ہے۔
بلوچستان پولیس نے آزمائشی طور پر موبائل پولیس اسٹیشن کا تجربہ شروع کردیا،وزیراعلیٰ بلوچستان
کوئٹہ:بلوچستان پولیس نے آزمائشی طور پر موبائل پولیس اسٹیشن کا تجربہ شروع کردیا،وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے اپنے ایک ٹوئٹ میں کہا ہے کہ جمعہ کو بلوچستان پولیس نے کوئٹہ سے آزمائشی طور پر موبائل پولیس اسٹیشن کا تجربہ شروع کردیا ہے موبائل پولیس اسٹیشن میں جدید سہولیات مہیا کی گئی ہیں تاکہ عوام… Read more »
کوئٹہ، محکمہ تعلیم بلوچستان کا معطل ڈائریکٹر اسکولز محمد جان رضا کو شوکاز
کوئٹہ، صوبائی وزیر تعلیم سردار یار محمد رند کے اچانک دورے پر ڈائریکٹر اسکولز غیرحاضر ہونے پر محمد جان رضا کو فرائض میں غفلت برتنے پر گزشتہ دنوں معطل کیا گیا
نوشکی،انسانی سمگلروں کی گاڑی الٹ گئی،پنجاب سے تعلق رکھنے والے8افرادزخمی
نوشکی انسانی سمگلروں کی گاڑی الٹ گئی،8افراد زخمی تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے علاقے نوشکی میں انسانی سمگلروں کی گاڑی تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی جس میں آٹھ افراد زخمی ہوگئے زخمی افراد کا تعلق آزاد کشمیر اور پنجاب سے ہے سمگلروں نے زخمی افراد کو موقع پر چھوڑ کر فرار ہوگئے لیویز اہلکار… Read more »
میر حاصل بزنجو بلوچستان کی سیاسی آواز تھے:جام کمال
وزیراعلئ بلوچستان جام کمال خان نے نیشنل پارٹی کے رہنما سینیٹر میر حاصل خان بزنجو کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہارکیااور
پاکستان آج ایک معتدل مزاج، بھادر اور دوراندیش رہنما سے محروم ہو گیا بلاول بھٹو زرداری
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے بلوچستان نیشنل پارٹی کے رہنما میر حاصل خان بزنجو کے انتقال پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ میر حاصل خان بزنجو پاکستان کے معروف سیاسی رہنما تھے پاکستان آج ایک معتدل مزاج، بھادر اور دوراندیش رہنما سے محروم ہو گیا
بلوچستان میں کورونا کے مزید 33 کیسز رپورٹ
کوئٹہ: بلوچستان میں مزید 33افراد میں کو را نا وائرس کی مو جو دگی کی تصدیق ہو گئی ہے اس طرح صو بے میں کو رو نا سے متاثرہ افراد کی کل تعداد 12403ہو گئی ہے جن میں سے 11ہزار 2سو 73افراد صحتیاب ہو چکے ہیں،کو رونا کے با عث موت کی آغوش میں جا نے والے افراد کی تعداد ایک سو 39جبکہ کمیونٹی بیسڈاموات 97ہو چکی ہیں۔محکمہ صحت بلوچستان کے میڈیا کوارڈینیٹرڈاکٹر وسیم بیگ کے مطابق19اگست کو 5سو 22افراد کے کو رونا ٹیسٹ کئے گئے۔
حیات بلوچ قتل جیسے واقعات مسلح تنظیموں کو قوت بخشیں گے، اصغر اچکزئی
کوئٹہ: عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر و پارلیمانی لیڈر اصغر خان اچکزئی نے کہا کہ حیات بلوچ کی ٹارگٹ کلنگ کی مذمت کرتے ہیں ایسے واقعات مسلح تنظیموں کو قوت بخشیں گے، حکومت میں رہنے یا نہ رہنے کے فیصلے کے حوالے سے پوری پارٹی ایک پیج پر ہے اگر مرکزی جماعت نے حکومت چھوڑنے کی ہدایت کی تو ہم انکے فیصلے کی پابند ی کرتے ہوئے صوبائی حکومت چھوڑ دیں گے۔
سردار اختر مینگل کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آگیا
کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے، سردار اختر مینگل نے اپنے جاری کردہ ٹوئٹ میں کہا ہے کہ قریبی ساتھیوں کو بھی کورونا ٹیسٹ کیلئے بتایا ہے تاکہ وہ اپنا ٹیسٹ کرسکیں۔ I have been tested positive for COVID-19. I request everyone who has interacted… Read more »