
کوئٹہ: بابائے بلوچستان میرغوث بخش بزنجو کی برسی آج بلوچستان بھر میں منائی جائے گی۔ برسی کے موقع پر صوبہ بھر میں مختلف تقاریب کا انعقاد کیا جائے گا جس میں میرغوث بخش بزنجو کی سیاسی زندگی کے دور میں کی جانے والی جدوجہد پر سیاسی، قبائلی رہنماء روشنی ڈالیں گے۔