کوئٹہ: بلوچستان میں کورونا وائرس کے مزید 19کیس رپورٹ جبکہ صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 10136ہوگئی، محکمہ صحت کے کورونا وائرس آپریشن سیل کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق جمعرات کو بلوچستان کے3اضلاع سے کورونا وائرس کے مزید 19کیس رپورٹ ہوئے۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ:نیشنل پارٹی کے مرکزی ترجمان کی جانب سے عیدالاضحٰی کے پر مسرت موقع پر ملک بھر کے عوام اور خصوصا بلوچستان کے عوام کو مبارکباد دیتے ہوئے ان سے اپیل کی کہ وہ سادگی سے اپنی عید منائی اپنا خیال رکھیں اپنے خاندان و بزرگوں، رشتہ داروں اور قریبی دوست و احباب کا خیال رکھیں،
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under اہم خبریں, بلوچستان.
کوئٹہ:کلکٹر کسٹم پریونٹیو عرفان جاوید نے کہا ہے کہ اسمگلنگ کے لئے زیرو ٹالرینس کی پالیسی پر عمل پیرا رہتے ہوئے قانونی تجارت کی راہ میں حائل رکاوٹیں دور کریں گے،کسٹم اور بزنس کمیونٹی کا باہمی تعاون قانونی تجارت کے فروغ کے لئے ثمر آور ثابت ہو گا،ایسے کسٹم آفیسران اور ملازمین کے خلاف فوری کارروائی کریں گے
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under اہم خبریں, بلوچستان.
کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی نے وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کے خلاف جوڈیشل مجسٹریٹ کوئٹہ ون میں مقدمہ درج کرنے کیلئے درخواست جمع کرادی۔ بدھ کو بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما اور سابق صدر بلوچستان ہائی کورٹ بار ساجد ترین ایڈووکیٹ نے سردار اختر جان مینگل کی جانب سے وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کے خلاف مقدمہ درج کرنے کیلئے جوڈیشل مجسٹریٹ کوئٹہ ون میں درخواست دائر کردی۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under اہم خبریں, بلوچستان.
کوئٹہ:۔وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی زیرصدارت منعقد ہونے والے اجلاس میں رواں مالی سال کی صوبائی اور وفاقی پی ایس ڈی پی میں شامل شاہراہوں کی تعمیر کے نئے منصوبوں سے متعلق امور کا جائزہ لیا گیا،
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بلوچستان, لیڈ اسٹوری.
کوئٹہ: بلاول بھٹو زرداری نے سردار اختر مینگل کو اپوزیشن بینچوں پر آنے کیلئے ایک بار پھر دعوت دیدی جبکہ ون ٹو ون ملاقات میں سابق صدر آصف علی زرداری کا خصوصی پیغام دیا بی این پی مینگل آزاد بینچوں پر بیٹھی ہے اپوزیشن کم از کم نکات پر یکجا ہو کر ہمیں دعوت دے ضرور غور کرینگے سردار اختر مینگل کا بلاول کو جواب ذمے دار ذرائع کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کی بلوچستان نیشنل پارٹی مینگل کے سربراہ سردار اختر مینگل سے زرداری ہاؤس میں اہم ملاقات ہوئی۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under اہم خبریں, بلوچستان.
الہ آباد ٹاون: میں مسلح موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے موٹر ایک شخص جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا نعش اور زخمی جام غلام قادر ہسپتال حب منتقل کردیا گیا
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under اہم خبریں, پاکستان.
کراچی :بلوچ یکجتی کمیٹی کراچی بلوچ یکجتی کمیٹی کراچی کے ذمہ داران نے مذمتی بیان جاری کرتے ہوئے کہا اوست ویلفئیر آرگنائزیشن کے چئیرمین محمد جان دشتی،سابقہ ذمہ دار ملا لیاقت ولی کی کراچی سے گمشدگی ایک معمہ ہے۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under اہم خبریں, بلوچستان.
کوئٹہ: پا کستان سو سا ئٹی آف نیورو لو جی صدر پر و فیسر محمد سلیم بڑ یچ نے کہا ہے کہ پار کنسن کا مر ض کسی بھی عمر کے فرد کو متا ثر کر سکتا ہے قو می نما ئند گی کی حیثیت سے 126سے زیادہ عا لمی تنظیموں کے سا تھ مل کر پا کستان سو سا ئٹی آف نیور لو جی پی ایس این، پا ر کنسنز کی بیما ری میں مبتلا مر یضو ں اور ان کی دیکھ بھا ل کر نے والے افراد کی بہتر دیکھ بھال، تعلیم اور تحقیق کیلئے کام کر نے میں ڈبلیو این ایف کی حما یت کر تی ہے۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under اہم خبریں, بلوچستان.
کوئٹہ: ڈی ایچ اے کوئٹہ نے کامیاب بیلٹنگ کے بعد ایک اور وعدے کی تکمیل اپنے مقررہ وقت سے پہلے کردی ہے۔ ڈی ایچ اے ایکسپرس وے کا تعمیری ٹنڈر تمام ٹھیکیداروں اور کنسٹرکشن کمپنیوں کی موجودگی میں کھولا گیا۔ ڈی ایچ اے کی گرینڈ انٹرنس کی تعمیر کے ساتھ ساتھ عید الضحی کے فورا بعد مین ایکسپرس وے پر بھی کام شروع کردیا جائے گا۔