اسلام آباد:بلوچستان نیشنل پارٹی نے وفاقی حکومت سے علیحدگی کا اعلان کردیا، بدھ کو قومی اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ و رکن قومی اسمبلی نے کہا کہ میں وفاقی حکومت سے باقاعدہ علیحدگی کا اعلان کرتا ہوں، ہم نے سپیکر، ڈپٹی سپیکر، وزیراعظم اور صدر کے انتخاب کے موقع پر حکومت کا ساتھ دیا،
Posts By: اسٹاف رپورٹر
پسنی میں زلزلے کے جھٹکے
پسنی:پسنی میں شیدید زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے،نقصان کی اطلاع نہیں۔تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے ساحلی شہر پسنی میں بدھ کو11بج کر 48 کو زلزلے کے دو شدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے کرتے ہوئے لوگ گھروں سے باہر نکلے۔اب تک کی اطلاع کے مطابق کسی قسم کی نقصان کا… Read more »
بلوچستان میں کورونا و ائرس کے150نئے کیسز رپورٹ
کوئٹہ: محکمہ صحت بلوچستان کی رپورٹ کے مطابق بلوچستان میں کورونا و ائرس کے150نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں مجموعی طور پر کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد8327ہوگئی ہے، کورونا وائرس سے جاں بحق افراد کی تعداد85ہوگئی ہے
کوئٹہ : گھروں میں ہونے والی اموات کا ڈیٹا جمع کرنا شروع کردیا ہے، سیکرٹری صحت
کوئٹہ:سیکرٹری صحت بلوچستان دوستین جمالدینی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے سوشل ڈسٹنسگ کے اصولوں پر نہیں چلیں گے تو بڑا مشکل وقت آنے والا ہے، جن ملکوں میں عوام نے حکومت کی بات مانی احتیاط کیا وہاں نقصان کم ہوا،
کلثوم بی بی کا قتل قابل مذمت ہے، ایچ آر سی پی تربت
تربت: ایچ آر سی پی اسپیشل ٹاسک فورس تربت مکران کے ترجمان نے تمپ دازن میں گزشتہ شب پیش آنے والے واقعہ جس میں مسلح ڈاکو ایک گھر میں داخل ہوئے اور ڈکیتی کے دوران کلثوم بنت سعید نامی عورت کو مزاحمت کے دوران قتل کرنے کی پر زور مذمت کی ہے۔
حکومت بلوچستان نے کاروبار میں آسانی سے متعلق سیل کے قیام کی منظوری دیدی
کوئٹہ 15 مئی: حکومت بلوچستان نے کاروبار میں آسانی سے متعلق سیل (Ease of Doing Business Cell) کے قیام کی منظوری دیدی ہے،
تمپ میں کلثوم بی بی نامی خاتون کو مسلح افراد نے ذبح کرکے قتل کردیا، کیچ میں یہ دوسرا خاتون کے قتل کا واقعہ ہے لیویز
کوئٹہ: ضلع کیچ کی تحصیل تمپ کے علاقے دزان میں مسلح افراد نے کلثوم بی بی خاتون کے گھر داخل ہوکر گل ناز کو بیدردی کے ساتھ ذبح کرکے قتل کیا
ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن ایک ماہ میں 15 دن لاک ڈاون کی بات کر رہی ہے، لیاقت شاہوانی
کوئٹہ: ترجمان بلوچستان حکومت لیاقت شاہوانی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسمارٹ لاک ڈاون کے دوسرے فیز کا کل آخری دن ہے، ایک ماہ میں حکومت نے بہت سارے سیکٹر ریلیکس کئے ہیں،
مچھ کے قریب مسافر کوچ میں آگ لگ گئی، مسافر محفوظ رہے
کوئٹہ :کوئٹہ سے سبی جانے والی کوچ کے ائیر کنڈیشنڈ میں مچھ کے قریب آگ لگ گئی، آگ لگنے کے باعث دھواں کوچ میں بھر گیا، ڈائیور نے کوچ روک کر مسافر کو بحفاظت باہر نکال دیا، آگ پر قابو پانے کی کوشش جاری ہے
بلوچستان میں کورونا و ائرس کے149نئے کیسز رپورٹ
کوئٹہ: محکمہ صحت بلوچستان کی رپورٹ کے مطابق بلوچستان میں کورونا و ائرس کے149نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں مجموعی طور پر کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد8177ہوگئی ہے، کورونا وائرس سے جاں بحق افراد کی تعداد85ہوگئی ہے