بلوچستان کے فرزند، تعلیم یافتہ نوجوان صادق سنجرانی بطور چئیرمین سینٹ انتہائی اکثریت سے منتخب ہوکرایوان بالاکیا پہنچے کہ میاں نواز شریف سمیت مسلم لیگ کے وفاقی وزراء آج تک مائی بے آب کی طرح تڑپ ہے ہیں ۔
Posts By: طارق بلوچ
افغان مہاجرین کی موجودگی میں مردم شماری ۔۔۔ کس کے مفادات کی تکمیل ہوگی ؟
وفاقی کابینہ نے صوبوں کی مشاورت کے بغیر محض دو افراد کی سفارش پر افغان مہاجرین کے پاکستان میں قیام کی مدت کو 31مارچ2017تک توسیع دے کر یہ ثابت کردیا کہ اسکی نظر میں چھوٹے صوبوں خصوصاً بلوچستان اور خیبر پختونخوا کی کوئی اہمیت نہیں ۔
نوشکی میں بی این پی کا تاریخی جلسہ عام ،مخالفین دم بخود رہ گئے سیاسی حلقوں میں چہ میگوئیاں
کوئٹہ: بی این پی کے زیر اہتمام نوشکی میں تاریخی جلسہ عام کے انعقاد سے بلوچستان کے سیاسی حلقوں میں ایک بحث چھڑ گئی ہے، بلوچستا ن کے سیاسی ماہرین اس تاریخی جلسہ عام کو صوبے کے مستقبل کیلئے انتہائی اہم قرار دے رہے ہیں، گزشتہ روز بھی صوبائی دارالحکومت میں جلسہ عام کی کامیاب کی باز گشت سنائی دیتی رہی، نوشکی جیسے عظیم بلوچ قوم مورخ سیاستدان میر گل خان نصیر اور آزات جمالدینی کی سرزمین سے جانا جا تا ہے، وہاں گزشتہ روز کے جلسہ عام نے نیپ کی یاد تازہ کردیں، جب بیسوں اہم سیاسی شخصیات نے بی این پی میں شمولیت کااعلان کیا، اتنی بڑی تعداد میں شمولیت سے بی این پی کے سیاسی مخالفین کو سخت دھچکا لگا، نوشکی کا جلسہ شہریوں ذاتی مجالس میں زیر
پاکستانی حکام درخواست کریں تو بجلی بحران کے خاتمے میں تعاون کرینگے، ایران
کوئٹہ : ایران کے کوئٹہ میں کونصل جنرل سید حسن یحی نے کہا ہے کہ ایران نے پاکستان میں بجلی کے بحران کے خاتمے کیلئے ہر ممکن تعاون فراہم کرنے کی یقینی دہانی کرائی ہے اگر پاکستانی حکام درخواست کریں گے تو مطلوبہ درکار بجلی کی فراہمی یقینی بنائیں گے ، ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعرات کے روز صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کیا
پی ایس بی کوئٹہ سینٹر میں آج کلبز کو کھیلوں کا سامان دیا جائیگا
کوئٹہ: پی ایس بی کو چنگ سینٹر کوئٹہ کی جانب سے بلوچستان بھر کے فٹبال کراٹے اور باکسنگ کلبز کو کھیلوں کے سامان کی فراہمی کی تقریب آج پی ایس بی سینٹر کوئٹہ میں ہوگی
لاکھوں افغان مہاجرین کی موجودگی میں مردم شماری ایک سوالیہ نشان
افغانستان میں ثور انقلاب کیا برپاہوا کہ امریکا سمیت تمام مغربی قوتوں نے یکجا ہوکر اس کی ناکامی کی تدبریں تلاش کرنا شروع کردیں ۔ روسی افواج کئی سالوں تک افغانستان میں قیام پذیر رہنے کے بعد انہی ممالک کی سازشوں کے نتیجے میں انقلاب کی ناکامی کا میڈل سینے پر سجا کر افغانستان سے نکلنے پرمجبور ہوئیں