جسٹس منیر کیخلاف ایک وکیل بھی احتجاج کرتا تو آج کا دن دیکھنا نہ پڑتا، علی احمد کرد

Posted by & filed under اہم خبریں.

سابق صدر سپریم کورٹ بار علی احمد کرد نے کہا ہے کہ مولوی تمیز الدین کے وقت جسٹس منیر نے بدنام فیصلہ کیا، جسٹس منیر کے خلاف کوئی ایک وکیل احتجاج کرتا تو آج کا دن دیکھنا نہ پڑتا۔

آئینی ترمیم میں سود کا خاتمہ؛ مفتی تقی عثمانی کا مولانا فضل الرحمان کو خراج تحسین

Posted by & filed under اہم خبریں.

  کراچی: مفتی اعظم پاکستان مفتی محمد تقی عثمانی نے 26 ویں آئینی ترمیم میں سود کے خاتمے، وفاقی شرعی عدالت اور مدارس کا مسئلہ حل کرانے پر جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔

آئینی ترمیم کیلئے تمام لوگوں کو کوششوں پر خراج تحسین پیش کرتا ہوں، فضل الرحمان

Posted by & filed under اہم خبریں.

سربراہ جے یو آئی ف مولانا فضل الرحمان نے  قومی اسمبلی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آئینی ترمیم کیلئے بلاول، نواز، شہباز اور ایوان میں موجود تمام لوگوں کی کوششوں کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔