مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف نے حکومت پنجاب کو عوامی ریلیف کے منصوبوں پر توجہ مرکوز کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مشکل وقت میں نہ کبھی پہلے عوام کو تنہا چھوڑا اور نہ اب چھوڑیں گے۔
Posts By: ویب ڈیسک
محسن نقوی کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، جے یوآئی کا امیرمنتخب ہونے پر مبارکباد
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی اور جے یو آئی کا بلامقابلہ امیر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی۔
جسٹس منصور نے 63 اے تشریح کیس بینچ میں شامل ہونے سے انکار کیا: چیف جسٹس پاکستان
چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں نئے 5 رکنی لارجر بینچ نے آرٹیکل 63 اے تشریح نظرِ ثانی کیس کی سماعت کی۔
لیفٹیننٹ جنرل محمد علی نے سیکریٹری دفاع کا چارچ سنھال لیا
لیفٹیننٹ جنرل محمد علی نے سیکریٹری دفاع کا چارچ سنھال لیا۔
عمران خان سے علی امین گنڈاپور کی ملاقات، اسلام آباد ڈی چوک احتجاج پر گفتگو
سابق وزیراعظم و بانی پی ٹی آئی عمران خان سے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے ملاقات کی جس میں سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
برآمدی شعبوں کو پاکستان سنگل ونڈو سے منسلک کیا جائے: وزیرِ تجارت جام کمال
وفاقی وزیرِ تجارت جام کمال کا کہنا ہے پاکستان سنگل ونڈو سسٹم بنایا گیا ہے، برآمدی شعبوں کو پاکستان سنگل ونڈو سے منسلک کیا جائے۔
وزیراعظم کی جنرل اسمبلی میں تقریر کو دنیا بھر میں پذیرائی ملی، عطا تارڑ
وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں وزیراعظم شہباز شریف کی تقریر کو دنیا بھر میں پذیرائی ملی اور پاکستان نے فلسطین کی نسل کشی اور اسرائیل کے جنگی جرائم کے خلاف بھرپور انداز میں آواز اٹھائی۔
آئینی ترمیم کی جدوجہد موجودہ چیف جسٹس کیلئے نہیں کررہا، بلاول
پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ آئینی ترمیم کی جدوجہد موجودہ چیف جسٹس کیلئے نہیں کررہا، ریاست ماں کی طرح نہیں باپ کی طرح بن گئی، افتخار چوہدری جیسے مائنڈ سیٹ نے عدلیہ کو خراب کیا، اسلام آباد میں عدالتی جنگ سے میرا کوئی تعلق نہیں، فلور کراسنگ بند کرنے کے لیے تریسٹھ اے لائے، ہر رکن پارلیمنٹ کو مرضی کے مطابق ووٹ کا حق ہے۔
پاکستان کے لوگ بہت محبت کرنے والے ہیں، ڈاکٹر ذاکر نائیک
اسلام آباد: معروف مذہبی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک کا کہنا ہے کہ پاکستان کے لوگ بہت محبت کرنے والے ہیں، امت مسلمہ کو اپنے اختلافات کو بھلا کر قرآن و سنت کی روشنی میں متحد ہونے کی ضرورت ہے۔
جس دن حکومت کہے گی ایکس کو کھول دیں گے، چیئرمین پی ٹی اے
اسلام آباد: چیئرمین پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) میجرجنرل (ر) حفیظ الرحمان نے کہا ہے کہ ہمیں جس دن حکومت کہے گی ہم ایکس کو کھول دیں گے۔