امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ جسٹس منصور علی شاہ کی بطور چیف جسٹس تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کیا جائے۔
Posts By: ویب ڈیسک
آزاد میڈیا ملک کی ترقی اور خوشحالی کیلئے نا گزیر ہے: ایاز صادق
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے ’ورلڈ نیوز ڈے‘ پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ آزاد میڈیا ملک کی ترقی اور خوش حالی کے لیے نا گزیر ہے۔
ہر رکاوٹ عبور کرکے پنڈی جائیں گے پنجاب حکومت جو کرسکتی ہے کرلے، وزیراعلیٰ کے پی
مردان: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ ہر رکاوٹ عبور کرکے پنڈی جائیں گے ہر چیز کا سامنے کرنے کے لیے تیار ہیں، پنجاب حکومت جو کرسکتی ہے کرلے ہم ڈرنے والے نہیں۔
شمالی وزیرستان میں ماڑی پیٹرولیم کا ہیلی کاپٹر گرگیا، 6 افراد ہلاک
میرانشاہ: شمالی وزیرستان میں ماڑی پیٹرولیم کمپنی کا چارٹرڈ ہیلی کاپٹر، شیوہ آئل فیلڈ کے نزدیک اڑان بھرتے ہی تکنیکی فالٹ کی وجہ سے کریش کرگیا، ایم آئی 8 ہیلی کاپٹر میں تین غیر ملکی روسی پائلٹس اور کریو سمیت 14 مسافر سوار تھے۔
عالمی ریکارڈ یافتہ پاکستانی امپائر علیم ڈار کا ریٹائرمنٹ کا اعلان
عالمی ریکارڈ یافتہ پاکستانی امپائر علیم ڈار نے 25-2024 کے ڈومیسٹک سیزن کے اختتام پر ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔
سعودی عرب کا فلسطینی ریاست کے قیام کیلئے بین الاقوامی اتحاد کا اعلان
سعودی عرب نے فلسطینی ریاست کے قیام کے لیے بین الاقوامی اتحاد کا اعلان کر دیا۔
فائز عیسیٰ جیسی حرکتیں کررہا ہے مجھے وہ ذہنی طور پر ٹھیک نہیں لگ رہا، عمران خان
راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی و سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ دنیا کے کسی چیف جسٹس نے ایسا نہیں کیا جو پاکستان کا چیف جسٹس کررہا ہے قاضی فائز عیسیٰ جیسی حرکتیں کررہا ہے مجھے وہ ذہنی طور پر تندرست نہیں لگتا۔
پاکستان کو 7 لاکھ یورو کی امداد دے رہے ہیں، یورپی یونین
یورپی یونین نے کہا ہے کہ پاکستان میں سیلاب، لینڈسلائیڈنگ، بڑے پیمانے پر نقصانات اور اہم انفرااسٹرکچر کی تباہی کے بعد انسانی ہمدردی کی بنیاد پر 7 لاکھ یورو کی امداد فراہم کر رہے ہیں۔
پاکستان کو چین، متحدہ عرب امارات، سعودیہ سے مزید مالیاتی تعاون کی یقین دہانی
پاکستان کو ایک نئے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) پروگرام سے متعلق چین، سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات سے اہم مالی یقین دہانیاں ملی ہیں۔ آئی ایم ایف کے عہدیدار کے مطابق، یہ یقین دہانیاں ان ممالک پر واجب الادا 12 ارب ڈالر سے زائد کے قرضوں کے لیے پچھلے معاہدوں سے الگ ہیں۔
شہباز شریف نے لیفٹیننٹ جنرل محمد علی کو سیکریٹری دفاع تعینات کر دیا
وزیراعظم شہبازشریف نےحاضر سروس لیفٹیننٹ جنرل محمد علی کو سیکریٹری دفاع تعینات کر دیا۔