علی امین گنڈاپور کی افغانستان سے بات چیت، امن قائم کرنے کی کوشش کی تائید کرتا ہوں، عمران خان

Posted by & filed under اہم خبریں, پاکستان.

سابق وزیر اعظم و بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ میں علی امین گنڈاپور کی افغانستان سے بات چیت اور امن قائم کرنے کی کوشش کی تائید کرتا ہوں

خاتون ٹیچر کی ترقی کا کیس: خیبرپختونخوا حکومت کی درخواست ایک لاکھ جرمانے کے ساتھ خارج

Posted by & filed under اہم خبریں, پاکستان.

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے خاتون ٹیچر کی ترقی کے خلاف خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے دائر درخواست کو ایک لاکھ روپے جرمانے کے ساتھ خارج کردیا۔ 

پارٹی تیار رہے جلد سڑکوں پر آنے کا اعلان کریں گے، عمران خان

Posted by & filed under بلوچستان.

 راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ پوری پارٹی تیار رہے جلد سڑکوں پر آنے کا اعلان کریں گے، پوری قوم سے کہتا ہوں آزادی بچانے کے لیے اسٹریٹ موومنٹ کے لیے نکلنا ہوگا، ہماری تحریک جمہوریت کے لیے جہاد ہے۔

اقتصادی رابطہ کمیٹی اجلاس؛ بلوچستان میں ایکسپورٹ پراسیسنگ زون کا منصوبہ ختم

Posted by & filed under بلوچستان.

  اسلام آباد: حکومت نے آئی ایم ایف کی شرط پر عمل کرتے ہوئے نئے ایکسپورٹ پراسیسنگ زون کی تعمیر روک دی، اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں وزارت خزانہ کی جانب سے مخالفت کے بعد وزارت صنعت و پیداوار نے بلوچستان میں ایکسپورٹ پراسیسنگ زون تعمیر کرنے کی اپنی سمری واپس لے لی۔