بلوچستان میں کوئی آپریشن نہیں ہورہا،جو بندوق اٹھائے گا، اس کا بندوست کیا جائے گا، وزیر داخلہ

Posted by & filed under بلوچستان.

وفاقی وزیر داخلہ سینیٹر محسن نقوی نے دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کرنے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے دو ٹوک الفاظ میں کہا ہے کہ جو ریاست کے خلاف بندوق اٹھائے گا، اس کا بندوست کیا جائے گا۔

پارلیمنٹ نے بلوچستان کے مسئلہ کو سنجیدہ نہیں لیا، سینیٹر بلال احمد

Posted by & filed under بلوچستان.

 سینیٹر بلال احمد خان نے ایوان میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان میں چند لوگوں کی حرکت کی وجہ سے پورے صوبے پر اثرات پڑ رہے ہیں، دہشت گردوں کا آسان ٹارگٹ بلوچستان ہے, پارلیمنٹ نے بلوچستان کے مسئلہ کو سنجیدہ نہیں لیا, بلوچستان کے مسئلہ پر بات کر رہا ہوں تو لگتا ہے دیواروں سے بات کررہا ہوں، کوئی وفاقی وزیر ایوان میں موجود نہیں یہ سنجیدگی کا عالم ہے، ہمارے لوگوں کو ہمارے خلاف استعمال کیا جارہا ہے، ہمارے دشمن ممالک ہمارے لوگوں کو استعمال کررہے ہیں، بلوچستان کے لوگوں کو اپنا سمجھیں۔

سینیٹ اجلاس: بلوچستان کی صورتحال پر آئی جی، کور کمانڈر کو طلب کرنے کا مطالبہ

Posted by & filed under بلوچستان.

ایوان بالا کے اجلاس میں بحث کے دوران رہنما عوامی نیشنل پارٹی و سینیٹر عمر فاروق نے مطالبہ کیا کہ سینیٹ میں ہمیں بلوچستان کے حالات پر آئی جی، کور کمانڈر کو بلانا چاہیے، اگر انسپکٹر جنرل (آئی جی)، فرنٹیئر کور (ایف سی) اور کور کمانڈر سے کنٹرول نہیں ہورہا تو عہدہ چھوڑ دیں، بلوچستان جب سے بنا ہے یہ کسی اور کے ہاتھ میں ہے۔

عوام کو سیاسی جماعتیں اکٹھا کرسکتی ہیں فوج نہیں، ایسا ہوتا تو مشرقی پاکستان نہ ٹوٹتا، عمران خان

Posted by & filed under اہم خبریں, پاکستان.

 راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ عوام کو سیاسی جماعتیں اکٹھا کرسکتی ہیں فوج نہیں اگر ایسا ہوتا تو مشرقی پاکستان نہ ٹوٹتا، پی ٹی آئی واحد جماعت ہے جو عوام کو متحدہ کرسکتی ہے۔

عمران خان کا کیس فوجی عدالت میں بھیجنے کا فیصلہ پنجاب حکومت کرے گی، اعظم نذیر تارڑ

Posted by & filed under اہم خبریں.

  اسلام آباد: وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ فیض حمید کا کیس کہاں چلے گا یہ ہمارا دائرہ اختیار نہیں تاہم ضرورت پڑی تو عمران خان کا کیس فوجی عدالت میں بھیجنے کا فیصلہ پنجاب حکومت کرے گی۔

پاکستان ڈیرہ اسمعٰیل خان سے سینئر فوجی افسر دو بھائیوں سمیت ’اغوا‘

Posted by & filed under اہم خبریں.

ضلع ڈیرہ اسمعیل خان میں اپنے والد کی وفات پر لوگوں سے ملاقات کرنے کے دوران ایک سینئر فوجی افسر کو ان کے دو بھائیوں سمیت مشتبہ دہشتگردوں نے اغوا کرلیا جبکہ پولیس نے واقعے کی تصدیق کردی ہے۔