پنجاب بلوں میں ریلیف دے سکتا ہے تو سندھ حکومت کیوں نہیں، حافظ نعیم

Posted by & filed under اہم خبریں.

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے وزیراعظم شہباز شریف سے مہنگائی میں کمی اور بجلی ٹیرف میں تبدیلیوں کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ اگر پنجاب بجلی میں عوام کو ریلیف دے سکتا ہے تو سندھ حکومت کیوں نہیں دے سکتی۔

اسٹیبلشمنٹ فراڈ لوگوں کو بٹھا کر ملک اور اداروں کوتباہ کررہے ہیں، عمران خان

Posted by & filed under اہم خبریں.

سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ سے اپیل اور پیغام ہے کہ آپ ملک کو نقصان کی طرف لے جارہے ہیں۔ آپ فراڈ لوگوں کو بٹھا کر ملک اور اداروں کوتباہ کررہے ہیں۔