کوئی سیاسی جماعت یا سیاسی لیڈر پاکستان سے بڑا نہیں، وزیراطلاعات

Posted by & filed under اہم خبریں.

وفاقی وزیراطلاعات عطاتارڑ کا کہنا ہے کہ ہرگزرتے دن کے ساتھ ثابت ہورہا ہے کہ دوقومی نظریہ درست تھا، دوقومی نظریہ کوعملی جامہ نہ پہنایا جاتا تو دیکھ لیں کشمیرمیں کیا ہورہاہے، یہ ملک ہےتوہم ہیں۔ کوئی سیاسی جماعت، سیاسی لیڈر پاکستان سے بڑا نہیں۔