مرنیوالوں میں 19 بچے بھی شامل، حادثہ افغان تارکین وطن کی گاڑی کو پیش آیا
مرنیوالوں میں 19 بچے بھی شامل، حادثہ افغان تارکین وطن کی گاڑی کو پیش آیا
چینی وزیر خارجہ اور اجیت دوول کی ملاقات متوقع
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی خان کا کہنا ہے کہ ہم فرشتے نہیں، 9 مئی ایک غلطی تھی، جس کی ہم سب نے مذمت کی۔
وزیراعظم شہباز شریف اور آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر نے سیلاب سے متاثرہ اضلاع کا دورہ کیا، جہاں انہیں متعلقہ حکام نے سوات، بونیر، شانگلہ اور صوابی میں امدادی کاموں پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔
حکومت نے اعلان کیا ہے کہ وزیرِاعظم شہباز شریف کا آئندہ دورہ چین، جو اس ماہ کے آخر میں متوقع ہے، پاک-چین اقتصادی راہداری (سی پیک) کے دوسرے مرحلے کے باضابطہ آغاز کا محرک ثابت ہوگا، صنعتی تعاون پر مرکوز یہ مرحلہ تقریباً 5 سال کی تاخیر کے بعد شروع کیا جا رہا ہے۔
لاہور : امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ 40 سال سے پیپلز پارٹی ( پی پی) والے کراچی کو لوٹ رہے ہیں،کل جو شہر قائد میں ہوا ہے یہ سب اس کے ذمہ دار ہیں۔
کابل میں آج چین، پاکستان اور افغانستان کے درمیان اہم سہ فریقی اجلاس ہوگا، جس میں سیکیورٹی، معاشی تعاون اور دہشت گردی کے خاتمے پر مشاورت کی جائے گی۔
چینی وزارتِ خارجہ نے وزیرِ خارجہ کے پاکستان کے دورے سے قبل جاری کیے گئے بیان میں کہا ہے کہ چین اور پاکستان مضبوط دوست اور اہم امور میں شراکت دار ہیں۔
پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ سیلاب سے جن لوگوں کے گھر ، مال مویشی یا دیگر نقصان ہوا ہے اسے پورا کریں گے۔
بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی کو قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے لیے نامزد کر دیا۔