وزیراعلیٰ کی زیر صدارت اجلاس ،سانگان ،مند،تمپ اور آواران جیسے علاقوں میں حکومتی رٹ بحال کرنے پر غور

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کوئٹہ : صوبائی حکومت کے ترجمان نے کہا ہے کہ جمعرات کے روز وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری کی زیر صدارت منعقد ہونے والا اعلیٰ سطحی اجلاس امن وامان کے حوالے سے تھا جس میں امن وامان کی مجموعی بہتری کیلئے جاری اقدامات کے ساتھ

سعودی عرب نے شام کے سرکاری فوج کیخلاف امریکہ سے حملوں کا مطالبہ کر دیا

Posted by & filed under بین الاقوامی.

ریاض : سعودی وزیر خارجہ نے امریکہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ شام کی حکومتی افواج اور ان کے فوجی ٹھکانوں پر جلد سے جلد حملے شروع کر ے تاکہ صدر اسد کو اقتدار سے بے دخل کیا جائے واشنگٹن میں ایک پریس بریفنگ میں انہوں نے یہ مطالبہ دہرایا

امریکہ اور نیٹو افغانستان کو 15 ارب ڈالرکی فوجی امداد دینے کا فیصلہ

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کابل : امریکہ اور اس کے نیٹو اتحادیوں نے یہ فیصلہ کیا کہ افغانستان کی دفاع اور سلامتی کیلئے اس کو عنقریب 15ارب ڈالر کی فوجی امداد فراہم کی جائے گی، یہ رقم 2020تک فراہم کی جائے گی، اس سلسلے میں نیٹو ممالک کا سربراہی اجلاس اگلے

درزی سے عالمی فٹبال تک کا سفر

Posted by & filed under بین الاقوامی.

پیرس : فرانس کے عالمی شہرت یافتہ فٹبال کھلاڑی ڈر ماٹیپایٹ کا درزی سے عالمی فٹبال تک کا سفر کامیابیوں کی شاندار مثال ہے جس نے دنیا بھر میں اسکی شہرت اور عظمت میں مزید اضافہ کردیا ہے ۔ڈرماٹیپایٹ نے دس سال کے مختصر عرصے

یورو کپ، آسٹریا ٹیم میں شامل کھلاڑی کا تعلق کراچی سے ہے

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کوئٹہ : یورو کپ 2016میں شامل آسٹریا میں ایک ایسا کھلاڑی بھی شامل جس کا تعلق پاکستان سے جوڑا جاسکتا ہے ۔ 29سالہ اسٹرئیکر رابن رافیل ادکوٹے کی پیدا ئش پاکستانی ہے ، وہ 6جون 1987ء کو پاکستان کے ساحلی شہر کراچی میں پیدا ہوئے

نائن زیرو کے سیکیورٹی انچارج کا بیان، حکیم سعید قتل کیس کے بارے میں انکشافات

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کراچی: ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو کے سیکیورٹی انچارج منہاج قاضی کا پولیس کی حراست کے دوران تفتیشی بیان منظر عام پر آگیا جس میں انہوں نے حکیم محمد سعید قتل کیس کے بارے میں انکشافات کیے ہیں۔

پشاور کی سڑک پر فلمی سین، کمسن بچے کی موٹرسائیکل سوار پر فائرنگ

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

پشاور: خیبرپختونخوا کے صدر مقام پشاور کی سڑک پر اوورٹیکنگ پر سرکاری گاڑی میں سوار باپ بیٹوں نے موٹرسائیکل سوار نوجوان پر بندوقیں تان لیں جب کہ کمسن بچے نے جدید اسلحہ سے فائرنگ بھی کی۔

پاکستان انڈیااور افغانستان تعلقا ت میں چا ہتا کر زئی

Posted by & filed under کوئٹہ.

کابل : افغانستان کے سابق صدر حامد کرزئی نے اس بات کی تردید کی ہے کہ افغانستان کسی اور کے ہاتھوں میں کھیل رہا ہے۔ بی بی سی کو انٹرویو دیتے ہوئے انھوں نے کہا کہ افغانستان ایک خود مختار ملک ہے اور وہ کسی اور کے کہنے پر نہیں چل رہا

سنجاوی حساس ادارے کی گاڑی پر فائرنگ تین اہلکار زخمی ،مستونگ اورپنجگور میں فائرنگ اہلکار جاں بحق 2 افراد زخمی

Posted by & filed under بین الاقوامی.

مستونگ +پنجگور+زیارت : مستونگ میں مسلح افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق ، پنجگور میں موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے دو بھائی زخمی ہوگئے، تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل ، زیارت کے علاقے سنجاوی میں مسلح افراد کی حساس ادارے