یورو فٹبال چیمپیئن شپ 2016 کے دوسرے میچ میں سوئٹزرلینڈ نے البانیا کو ایک صفر سے شکست دے دی ہے۔
Posts By: ویب ڈیسک
پاکستان اور بھارت کو سیکیورٹی معاملات میں ایک دوسرے سے تعاون کرنا چاہیئے، امریکا
واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ کے حکام کا کہنا ہے کہ کہ پاکستان اور بھارت کو سیکیورٹی معاملات میں ایک دوسرے سے تعاون کرنا چاہیئے۔
داعش سربراہ البغدادی فضائی حملے میں زخمی؟
بغداد: عراقی ٹی وی چینل کی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ داعش کے سربراہ شمالی عراق میں ایک فضائی حملے کے نتیجے میں زخمی ہوگئے ہیں تاہم امریکی و عراقی حکام اس کی تصدیق کرنے سے گریزاں ہیں۔
وزیراعظم نواز شریف عید الفطرسے پہلے پاکستان آجائیں گے، عابد شیرعلی
فیصل آباد: وزیر مملکت پانی و بجلی عابد شیر علی کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف تیزی سے صحت یاب ہورہے ہیں اور وہ انشاءاللہ عید الفطر سے پہلے پاکستان آجائیں گے.
امریکی گلوکارہ کرسٹینا گریمی نامعلوم شخص کی فائرنگ سے جاں بحق
نیو یارک : امریکی گلوکارہ کرسٹینا گریمی کو نامعلوم شخص نے گولی مار کر ہلاک کر دیا ، حملہ آور نے خود کو بھی گولی مار لی ۔
سندھ کا 8 کھرب 69 ارب روپے سے زائد کا بجٹ پیش
کراچی: حکومت سندھ نے مالی سال 17-2016 کے لئے 8 کھرب 69 ارب روپے سے زائد کا بجٹ پیش کردیا۔ اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کی سربراہی میں ہونے والے اجلاس میں صوبائی وزیر خزانہ مراد علی شاہ نے مالی سال 17-2016 کے لئے 869 ارب 11 کروڑ 77 لاکھ روپے کا بجٹ پیش کیا۔
بلوچستان بجٹ کا خطیر رقم غیر ترقیاتی کاموں پر خرچ ہوتا ہے‘محکمہ فنانس
کوئٹہ : محکمہ فنانس کی جانب سے پری بجٹ 2016-17ء کے حوالے سے سول سیکریٹریٹ میں چیمبر آف کامرس،سول سوسائٹی، میڈیا کے نمائندوں کے علاوہ مختلف محکموں کے سیکشن ہیڈز کو بریفنگ دی گئی۔ اس موقع پر سیکریٹری فنانس اکبر
یورو فٹبال چیمپیئن شپ: افتتاحی میچ میں فرانس کی فتح
یورو فٹبال چیمپیئن شپ 2016 کےمیزبان فرانس نے افتتاحی میچ میں رومانیہ کو شکست دے دی ہے۔
صوبے میں ہنر مند افراد تیار کرکے اقتصادی راہداری کے منصوبوں کی ضروریات پوری کریں گے، نواب زہری
کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری ہے کہا ہے کہ ماضی میں صوبے میں اہم نوعیت کے منصوبے ہمیشہ التواء کا شکار رہے۔ خاص طور سے فنی تربیتی اداروں کی زبوں حالی کی وجہ سے ہم مناسب ہنرمند افرادی قوت تیار نہ کرسکے۔ جس کا سب سے بڑا نقصان صوبے کے نوجوانوں کو بیروزگاری کی صورت میں برداشت کرنا پڑرہا ہے
کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں مسجد کی چھت گرنے سے 5 نمازی شہید، 15 زخمی
کراچی: نارتھ ناظم آباد کے علاقے میں واقع مسجد کی چھت گرنے سے 5 نمازی شہید جب کہ 15 زخمی ہو گئے۔